Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ان لوگوں کو اپنا حق چاہیے۔

407,219 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 8

Фото профиля Sadia S
Sadia S2 лет назад

شیر افضل مروت اکیلا شیر ہے اس وقت پی ٹی آئی میں

Фото профиля 𝘚𝘢𝘯𝘢 𝘚𝘩𝘢𝘩 🦋 ثناء شاہ
𝘚𝘢𝘯𝘢 𝘚𝘩𝘢𝘩 🦋 ثناء شاہ2 лет назад

رسول کریم ﷺ نے فرمایا ظلم سے بچو کیونکہ ظلم قیامت کے دن کی تاریکیاں (جہنم کے اندھیروں میں لے جانے والے) ہیں اور کنجو سی سے بچو کیونکہ تم سے پہلے لوگوں کو کنجوسی (کی عادت) نے ہلاک کردیا۔ اس کنجوسی نے ان کو خونریزی کرنے اور حرام کو حلال کرنے پر بھڑکایا۔ (مسلم ، کتاب البروالصلۃ)

Фото профиля Asif SarDar Official (PTI)
Asif SarDar Official (PTI)2 лет назад

@sherafzalmarwat صاحب یہ آپکی عوام ھے ان کو ووٹ کی حفاظت آپ پر ھے۔۔۔ جس طرح آپ بہادر ہیں مُجھے اُمید ہے آپ نا انصافی نہیں ہونے دیں گے

Фото профиля Fairy🇵🇰🇨🇳
Fairy🇵🇰🇨🇳2 лет назад

عظیم عمران خان کی عظیم قوم🙌اللہ سلامت رکھے

Фото профиля AHmaD AbRaR
AHmaD AbRaR2 лет назад

امیرالمومنین نواز شریف نظریہ چھوڑ کر قدموں میں بیٹھ گئے پھر بھی حضرات سادہ اکثریت نہیں دے رہے۔ نہ خدا ہی ملا نہ وصالِ صنم نہ اُدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے

Фото профиля کپتان کا سپاہی
کپتان کا سپاہی2 лет назад

جب عوام کو باہر ہی نکلنا ہے اور احتجاج کرنا ہی واحد حل ہے تو پھر عمران خان کے لیے کیوں پورا پاکستان کو احتجاج کے لیے نہیں نکال رہے احتجاج کے کال دو اور پاکستان کو بلاک کرو تبھی یہ بدمعاشوں کی دادا گری ختم ہوگی ورنہ کچھ بھی نہیں ہو سکتا

Фото профиля 𝓕𝓪𝓱𝓲𝓶 𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼
𝓕𝓪𝓱𝓲𝓶 𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼2 лет назад

اللہ پاک سب کو انصاف کرنے کی تو فیق عطا فرمائے اس طرح تو ملک کے حالات اور خراب ہو جائیں گے

Фото профиля Mumtaz Safi
Mumtaz Safi2 лет назад

شیر افضل مروت صاب ثابت قدم رھو ۔ ایک قدم بھی پیچھے نہ ہٹو

Похожие видео