Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ان پڑھے لکھے نوجوانوں کو پچھلے دس سال سے یوتھیا کہہ کر گالی بنادیا گیا لیکن اس یوتھ نے ہمت نہیں ہاری اب ان تمام دانشوروں کو معافی مانگنی چاہئیے جو انہیں یوتھیا کہہ کر گالی دیتے رہے۔میرے بہادرو یہ وطن تمہارا ہے ہمت نہیں ہارنا

118,345 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

7 Kommentare

Profilbild von Sιʅҽɳƈҽ
Sιʅҽɳƈҽvor 2 Jahren

پوری یوتھ انشاء اللہ خان کے ساتھ کھڑی ہے اور اپنے ووٹ سے وزیراعظم بنائے گی ✌️✌️💯

Profilbild von دایان ملک
دایان ملکvor 2 Jahren

یہ چونکہ پڑھی لکھی یوتھ کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں رکھتے نہ ہی ان کے سوالوں کے جواب دینے کا حوصلہ ہے۔کیونکہ وہ اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں ان کی کرپشن کے بارے میں سوال کرتے ہیں اس لئے انہوں نے ان کے شعور کو گالی بنا دیا تاکہ ان کے سوالوں کے جواب نہ دینے پڑیں

Profilbild von Rai Muhammad Munir
Rai Muhammad Munirvor 2 Jahren

شاکر صاحب اس ملک کے ساتھ عدلیہ اور صحافیوں نے بھی پورا پورا ہاتھ کیا طلعت جیسے بدبو دار لوگ نوجوانوں کی یہ انسلٹ کرتا رہا

Profilbild von ASMA GUL
ASMA GULvor 2 Jahren

@AbdulqadirARY یوتھیا یونانی زبان میں بہنوئی کو کہتے ہیں مگر میں حیران ہوں کہ ان کو کیوں ہر نوجوان اپنا بہنوئی نظر آتا ہے 👇

Profilbild von Mr Zia
Mr Ziavor 2 Jahren

بہترین کیپشن صابر شاکر صاحب 👏❤️

Profilbild von dr jimmy
dr jimmyvor 2 Jahren

ویسے کالئیے دی کُتے والی کر واپس بھیجیا یوتھ نے۔😂

Profilbild von Khalil Ahmad
Khalil Ahmadvor 2 Jahren

مملکت خداداد پاکستان کے اصلی اور نسلی محافظ ۔ ہماری یوتھ۔

Ähnliche Videos