Sensitive content

This media may contain sensitive content.

正在加载视频...

视频加载失败

ان چودر مادروں کی اپنی ہی دنیا ہے، دنیا میں جنگیں چل رہی ہیں اور یہ 🤦🤦

36,526 次观看 • 7 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

انٹرنیشل رئیر منرل سروے کے مطابق باجوڑ اور وادی تیراہ میں کوئی معدنی ذخائر نہیں ہیں یہ دونوں علاقے افغان بارڈرز پر ہیں ان کی اصل وجہ اس علاقے کا پوسٹ کی کاشت کیلئے مناسب ہونا ہے۔ یہاں پیدا ہونے والی پوسٹ جس کو انگریزی میں پوپی کہتے ہیں بہترین کوالٹی کی ہوتی ہے اس لیے یہ انڈر ورلڈ، منشیات فروشوں اور سمگلروں کیلئے بہت اہم ہے۔ اصل کہانی یہ جو نیچے نعیم اختر صاحب نے اپنی پوسٹ میں بیان کی یے۔ افغان طالبان اس وقت پوری دنیا کی کل ضرورت کا 80 فیصد آئس اور ہیروئن پیدا کر رہے ہیں۔ یہ زہر پاکستان میں داخل کرنے اور پھر وہاں سے ساری دنیا میں پھیلانے کے لئے ان کو پاکستان کی سرحدوں پر کوئی رکاؤٹ نہیں چاہئے۔ خاص طور پر وادی تیراہ کے راستے سے جہاں اس کی چار بدنام گزرگاہیں موجود ہیں۔ افغان طالبان کی یہ اربوں ڈالرز کی کمائی ہے۔ پاکستانی فوجی آپریشنز اور سرحدوں پر فوجی دستوں کی موجودگی کی وجہ سے ڈرگز کا یہ سارا بزنس متاثر ہو رہا ہے۔ اس لئے وہ مسلسل سرحدی چوکیوں پر حملے بھی کروا رہے ہیں اور ساتھ ساتھ پاکستان میں آپریشنز کی مخالفت بھی کر رہے ہیں جس میں پی ٹی آئی ان کی معاؤنت کر رہی ہے۔ فیلڈ مارشل جنرل حافظ عاصم منیر صاحب نے سمگلنگ کیلئے زیرو ٹالرینس کی پالیسی اختیار کی ہے جس کیلئے سخت سرحدی بیکنگ اور کنٹرول قائم کیا گیا ہے یہ تکلیف اس کی ہے۔

عباس خٹک

12,037 次观看 • 9 个月前