Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Loading video...
Video Failed to Load
🚨*انتہائی اہم پیغام۔* *تمام حضرات توجہ فرمائیں...*
48,291 views • 5 months ago •via X (Twitter)
52 Comments

@ShaziaA48602159 یہ والا فارمولا ہی دراصل اس قوم پر مسلط شدہ ٹولے کو نے نئے مظالم کرنے کی ہمت دیتا ھے جسکی تلقین آپ کر رہے ہیں

@ShaziaA48602159 میں نے نارمل حالات کے بارے میں بتایا کہ چھوٹی سی بات پر ایک دوسرے کے جانی دشمن نہ بنیں۔

@ShaziaA48602159 ہاں جی ، ذاتی و خاندانی معاملات کی حد تک یہ درست ھے ۔۔۔ مگر اجتماعی معاشرتی اور ملکی و قومی معاملات میں خاموشی کے نتائج یہی نکلتے ہیں جو آج کل یہ حکمران کر رہے ہیں

جی ہاں ظالم کو نہ روکنا اسے شہ دیتے جانا اسی لئے غریب امیر سے ٹھڈے کھاتا ہے اسکی غلطی نہ بھی ہو اسے چپیڑیں مارنے کا لائسنس ہے اور غتیب کو زہنی مریض بنا دو تم نے گھٹ گھٹ کر مرنا ہے اور وہی غریب گھر جا کر اپنے ماں باپ بیوی بچوں پر غصہ نکالے گا

روزانہ کے معمُولات کی بات ہو رہی ظالم اور مظلوم کی نہیں معمولی سی بات پر زندگی لے لی جاتی ہے۔

@techmaster489 پروفیسر صاحب ایسی ویڈیوز دیکھ کر ہم بنگالیون سری لنکن عوام سے بھی بدتر بن چکے ہیں خدا کے لئے عوام کو جھاد اور حق لینے کے طریقے سکھاؤ

@techmaster489 بالکل درست کہہ رہے میں نارمل حالات کے بارے میں کہہ رہی کہ چھوٹے چھوٹے جھگڑوں پر جانی دشمن نہ بنیں۔

یہ تو فوجی بیانیہ لگتا ہے ؟ ورنہ وطن کی آزادی کیلئے کون اپنی جان قربان کرنے کیلئے تیار ہوتے اور اگر وہ غلط تو کیا غلامی میں جینا موت سے بد تر نہیں اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہے پرواز میں کوتاہی

یہ سیاسی بات نہیں تھی روز مرّہ کی زندگی کی بات ہے ہم چھوٹی چھوٹی باتوں پر جان کے دشمن بن جاتے اس تناظر میں بات کی۔ ☺️

Oh sorry

نو اِیشُو ☺️

لوگوں کو لاچار اور بزدل بنا دو

بالکل نہیں ، عام زندگی کی بات کر رہی کہ چھوٹی چھوٹی لڑائیوں کو طُول مت دیں۔

ہر بات کا رویہ نرم ہونا چاہیے، اسلام کی اخلاقیات کا یہی درس ہے

ایسے ہی شہہ ملتی ہے بدمعاشوں کو، وہ لوگوں کو کمزور سمجھنے لگتے ہیں

روزانہ کے معمولات کی بات کر رہی کہ چھوٹے چھوٹے جھگڑوں کو طُول مت دیں۔

بہت اچھی بات ہے صلح صفائی سے معاملہ حل کر لینا لیکن یہ بھی ضروری ہے کہ دوسرا آپ کی صلح پسندی کو کمزوری نا سمجھ لے، سرکاری افسروں، سیاستدانوں اور جرنیلوں کو ایسے ہی بدمعاش بنایا ہے ہم نے، جی جی کر کے

میں آپکی بات سے متفق ہوں۔

How come if you’re right then you’re right and you fight for if somebody is wrong

Stay calm…..

buzdili aor khaof ka jeena kab tak? kya sabaq paraye ja rhe ho? umeed waledain ke lye hain magar haq par baat karna aor khara hona he to maqsad hai? warna Makka waaley aor Madina waaley bhi baitey rehte! stop spreading these false messages!

حق اور ناحق کی بات نہیں کر رہی چھوٹی چھوٹی چیزوں کو انا کا مسئلہ نہ بنائیں ، بس یہ کہہ رہی۔

@TahirkhanBaryar بہترین پیغام ہے یہ اج کل کے جو حالات ا رہے ہیں اپنے بھائیوں کو اپنے بیٹوں کو جو مرد گھر سے روز باہر جاتے ہیں ان کو سمجھا کر بھیجیں پیچھے ہٹ جانے سے یا کسی سے معافی مانگ لینے سے اپ کا کچھ نہیں جائے گا اپ کے پیچھے بہت ساری زندگیاں ہیں

کیا اسلام ہمیں یہی سکھاتا ہے کہ غلط چیز کو برائی کو دیکھ کر خاموشی اختیار کرلیں؟

بالکل نہیں میں نارمل حالات کی بات کر رہی کہ چھوٹے سے جھگڑے کو دشمنی میں نہ بدلیں۔

Yes very very true. Please avoid arguments and just excuse and move forward even if you are right. Life is precious nothing else

Public service message hy ya badmashia ki warning ⚠️?

پبلک سروس میسج ہے۔ عام حالات کی بات کر رہی

اس ملک میں انپڑھ جاہل اور سیلف اینٹائئٹلڈ کتے کے بچے زیادہ ہیں اس لیے آپ کا مشورہ ہی درست ہے۔ جاہل کو سلام کر کے نکل جاؤ

سلام نہ کرو مگر کنارہ کشی کرنا بہتر ہے۔

Surah Al-Furqan 25:63 And when the ignorant address them harshly, they say: ‘Salam.’

یہی وہ غلطی، بزدلی ہے جو شریف آدمی لئے پھرتا ہے اور روزانہ اسکو مزید دبا یا جاتا ہے یہ دنیا برے لوگوں کی وجہ سے نہیں بلکہ شریف عقلمند لوگوں کی مجرمانہ خاموشی کی وجہ سے بری جگہ بنتی جا رہی ہے ۔

نارمل حالات کی بات کی کہ معمُولی سی باتوں پر ایک دوسرے کی جان کے دشمن نہ بنیں۔

ہمیں تو ہمارا دین اسلام یہ سکھاتا ہے

See the image of Pakistan

Hello, We need permission to post this on our platforms. If you are the owner of this Video, pls? Thank you

Yes , sure

سچائی اور حق کی قیمت ادا کرنا بہت مشکل ھے میں نے بہت مشکل دور گزارا ھے صرف اللہ کریم کا سہارا اور مرحومہ والدہ کی دعا سے ہی بچا ہوں آخر دنیا کے معاملات سے کنارہ کر لیا نہ کسی کی سنو نہ سناؤ

بہت اچھی نصیحت ہے شکریہ

سو فیصد درست، جہاں لاقانونیت اور ظلم کا نظام ہو، وہاں خاموشی اور برداشت ہی دانائی ہے، اپنا اور اپنے اہل خانہ کا خیال رکھیں-

بلکل درست بات کی آپ نے

Very true but there’s is limit to everything sir !!! Are we slave ? YES then teach your generation this one word only

@aliflaamalif بلکل ایسا ہی ہے 👌

@MaidahMuhammad رائٹ

@WajidaliAl60117 ہمارا دین یہی سیکھاتا ہے۔

Reasons cannot be given in an unreasonable society.

koi beghairt sab ko beghairt bnany ka lesson dy rha hai.

درست فرمایا آپ نے

💯💯💯🌹

درست۔ یہ بڑھتا جاۓ گا جب تک لوگ محمد قاسم صاحب کے خوابوں پہ یقین نہیں کریں گے۔ الله لوگوں کو آپس میں لڑا دے گا۔ #سیدمحمدقاسم_کےسچےخواب

اپنے حق کے لیے نا بولنے والی بادل اور بغیرت قوم ہیں ہم

عام پبلک کی بات کر رہی روڈ پر کونسا حق لینا ہے بھائی ! ؟ 🤦♀️
