正在加载视频...

视频加载失败

انجینئر ارشاد بھٹی کے ہاتھ چڑھ گیا ہے

114,250 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Raaz 🌿 的头像
Raaz 🌿1 年前

او خان کے بیغرت پجاری۔ اس کلپ میں انجینیر سو فیصد ٹھیک باتیں کر رہا ہے۔ نہ تمہیں دین کا کچھ پتہ نہ دنیا کا۔ البتہ جو باتیں انجینیر نے عمران خان پر کی ہیں وہ اختلافی ہو سکتی ہیں۔ سب سے پہلے جا کر ڈاکٹر اسرار کو پکڑو۔ جس نے خان صاحب کو یہودی انویسٹمنٹ کہا تھا۔

رسوا تیرا 💫 的头像
رسوا تیرا 💫1 年前

او بھائی پورا پوڈ کاسٹ دیکھو بھٹی کو مرزے نے تن کے رکھ دیا ہے کس دنیا میں جی رہے یوتھڑو 🤣

Emm Nouman 的头像
Emm Nouman1 年前

پوری ٹائم لائین پر واحد یوتھیا ملا جس سے پوری ویڈیو لگائی ہے اب عوام فیصلہ کریں کون سہی کون غلط ہے شاباش طلحہ تمھاری ہمت قابل ستائش ہے ہمیشہ پوری ویڈیو لگانی چاہئے بجائے اس کے کہ یوتھئے صرف سوال کاٹ کر لگا دیتے ہیں کہ بھٹی نے تن دیا انجینئر کو جواب نئیں لگاتے کیونکہ انھیں پتہ ہے کہ جواب لگایا تو دیکھنے والے کو پتہ چل جائے گا کہ اصل میں بھٹی وڑ گیا تھا

Barrister 的头像
Barrister1 年前

اگر انجینئر اس دو نمبر سے پوچھ لیتا کہ کونسی یونیورسٹی سے ایم اے جرنلزم کیا ہے تواس بے غیرت کے چراغوں سے روشنی نکل چکی ہوتی۔ شیطان صفت جاہل صحافی بن کے جہل پھیلا رہا ہے۔

Nauman 的头像
Nauman1 年前

I 've been a pro PTI my whole life, but if we watch this video without bias, there's no doubt he defended really well. never said I agree with whatever he said but his defence was excellent .

I am Imran Khan - Faizan 的头像
I am Imran Khan - Faizan1 年前

یہ فرمائشی پروگرام تھا مرزا کی قابلیت دکھانے کے لیے؟ بھٹی منہ اٹھا کر نیم تیار مثالیں لے کر پہنچ گیا۔ کسی اور کو بیوقوف بنائیں @IrshadBhatti336

Dr. Major Bilal Virk (پنجابی) 的头像
Dr. Major Bilal Virk (پنجابی)1 年前

اور مرزا نے پھٹی کو لمیاں پا لیا ہے 😂

SuaadHashmat#804 的头像
SuaadHashmat#8041 年前

دوسرے سوال پر ہی بھٹی بہت ویک لگے اس پوسٹ کا کیپشن الٹا ہے بھٹی مرزا کے ہاتھ چڑھ گیا ہے بھٹی کو اسے سوال کرنا نہیں آئے ایک مناظرہ عمران ریاض سے ہوجاتا تو مرزا کی سٹی گم ہوجاتی

Best Wallet 的头像
Best Wallet1 年前

🚀 Best Wallet - NO KYC crypto wallet 💸

Barrister 的头像
Barrister1 年前

ہاشم خان کا ذاتی ملازم کیک ڈلیوری کرنے والا صحافی لگا دیا گیا اور سوال کر رہا ہے کہ جو جسکا کام تھا وہ نہیں کر رہا🖐🏾🖐🏾🖐🏾

Atif Saleem 的头像
Atif Saleem1 年前

بھٹی کی تو کتوں والی کر دی انجینیر نے 😂

相关视频

ارشاد بھٹی نے اپنے اوپر ہونے والی تنقید کا بھرہور جواب دے دیا ۔۔ ارشاد بھٹی نے اپنے پوڈ کاسٹ میرا سے کچھ زاتی قسم کے سوال پوچھے جس پر پورے پاکستان سے ارشاد بھٹی پر شدید تنقید ہو رہی ہے ۔۔ جسکا تفصیلی جواب ارشاد بھٹی نے سخت غصے میں دیا ہے ۔۔ ویسے حیرانگی مجھے بھی ہوی ارشاد بھٹی نے کونسا انوکھا سوال پوچھا ۔۔ ہے جس پر چوبیس کڑوڑ پاکستانیو کی غیرت جاگ گی ۔۔ کیاوہ سوال میراسے جڑے نہی تھے ۔ کیا ارشاد بھٹی نے بہتان لگایا ہے ۔ اک فنکار ای بیٹھی تھی اس کے حوالے سے جو سوال بنتے ہیں وہ پوچھے میراکے پاس موقع تھا بتانے کا۔۔ تب کہا تھے یہ موم بتی معافیہ جب اک گھریلو خاتون سابق وزیراعظم کی اہلیہ کے حیض پہلے عدالتوں میں ڈسکس ہوتے تھے پھر پرائم ٹائم میں بریکنگ نیوز چلتی تھی اورپھر اس پر تجزیے ہوتے تھے ۔۔ اج اس قوم کو غیرت کا بخار چڑھ گیا کہ میرا جی کی شان میں گستاخی ہو گی ۔۔ ان سے زاتی سوال پوچھ لیے ۔ وہ سوال تھے کوی بہتان نہی تھا ۔

Saleem Speaks

10,590 次观看 • 5 个月前