Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

انقلاب مبارک

212,585 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

جناح ہاؤس لاہور حملہ کا ایک اور مرکزی شر پسند بے نقاب - حیران کُن انکشافات اور اعترافات!!! شر پسند کا نام حاشر خان درانی اور پی ٹی آئی انصاف یوتھ ونگ لاہور کا انفارمیشن سیکریٹری نکلا دورانِ حملہ چیخ چیخ کر انقلاب کے نعرہ لگاتا رہا "لوگو انقلاب مبارک ہو ، ہم فوجیوں سے جان چھڑائیں گے" (شرپسند حاشر خان درانی) "اس ملک کا فیصلہ چار جرنیل نہیں کر سکتے" (شرپسند حاشر خان درانی) شر پسند حاشر خان درانی کے تہلکہ خیز انکشافات انصاف یوتھ ونگ لاہور کے شر پسند انفارمیشن سیکرٹری حاشر خان درانی کا کہنا تھا کہ: " عمران خان کی گرفتاری کے بعد جو کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ ہوا اسکی منصوبہ بندی پہلے سے زمان پارک میں کی گئی تھی۔ پی ٹی آئی کی قیادت نے یہ منصوبہ بنایا ، اس کی لیڈر شب جس میں ڈاکٹر یاسمین راشد ، میاں محمود الرشید اور شیخ امتیاز شامل تھے پہلے سے پلاننگ کی ہوئی تھی جسکے تحت ہم نے حملہ کیا یہ حملہ اس بیانیہ کی عکاسی تھا جو عمران خان نے فوج کے خلاف ہمارے زہنوں میں بھرا تھا وہ اثر انداز ہوا ۔ "میں بھی حملے کے وقت وہاں موجود تھا ، میں نے بھی وڈیو بنائی، لوگوں کو اُکسایا کہ لوگو انقلاب آگیا اور جھنڈا لہرا کر کہا کہ یہ کور کمانڈر ہاؤس نہیں بلکہ خان ہاؤس ہے اس سب عمل کے دوران فوج کا رویہ بہت positive تھا ہماری فوج نے کسی عام شہری کو تنکے کا بھی نقصان نہیں پہنچایا" (شرپسند حاشر خان درانی)

Gharidah Farooqi (T.I.)

389,882 görüntüleme • 3 yıl önce