Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

انڈین پنجاب والے بھی مودی کو الزام دے رہے پانی چھوڑنے کا

37,591 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

پنجاب کو یہ زندہ نہیں چھوڑیں گے۔پنجاب کے زیرزمین پانی میں بھی اب سندھی قوم پرست سندھ کاحصہ مانگ رہے۔یہ ان کی نئی ڈیمانڈ ہے۔اس پنجاب سے جس کے تین دریا ایوب اور بھٹو نے ملکر انڈیا کو بیچے تھےکالاباغ ڈیم یہ نہیں بننےدے رہے،چولستان کی نہریں انہوں نے بند کروا دیں۔کہتے ہیں کہ سندھو دریا بھی ہماری ملکیت ہے۔ملتان اور انڈس دریا پرقبضہ کیلئے سندھو دیش ایجنڈے کاحصہ سرائیکی صوبہ بھی پنجاب میں یہ مانگ رہے ہیں ۔پنجاب کا سیلاب اور بارشوں کا پانی بھی مت روکے۔وہ انہیں سمندری جھاڑیوں اور کچھوں کےلئے چاہئے ۔انڈس پر کالاباغ ڈیم یہ نہیں بننےدے رہے، چولستان کی نہریں انہوں نے بند کروا دیں۔ملتان اور انڈس دریا پرقبضہ کیلئےسندھو دیش ایجنڈے کاحصہ سرائیکی صوبہ بھی چاہئے۔پنجاب سیلاب اور بارشوں کا پانی بھی مت روکے۔انڈس دریا بھی انکی ملکیت ہے۔کراچی پورٹ اور سندھ پنجاب کا بارڈر بھی انہوں نے سرائیکی پناہگیروں کے ساتھ ملکر بند کیاہے۔اب یہ پنجاب کے زیرزمین پانی میں بھی یہ حصہ مانگ رہے ہیں ۔یہ پنجاب کے ساتھ کتے والی کررہےہیں۔موت سامنے آتی دیکھ کر بھی پنجاب فروش پنجابی حکمران,زسیاست دان چپ ہیں

Chaudhry Nazeer Kahut

16,665 Aufrufe • vor 1 Jahr