Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

انہوں نے بلوچ نوجوانوں کے ہاتھوں سے کتابیں چھین لی تھی بلوچ نوجوانوں نے ہتھیار اٹھا لئے تو کیا غلط کیا؟ #آپریشن_ھیروف

37,666 просмотров • 8 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

لیاری دہائیوں سے ریاستی جبر کا شکار ہے۔ لیاری کے سیاسی شعور کو ختم کرنے کے لئے لیاری کے نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہتھیار تھماکر انہیں گینگ وار کا نام دیا، پھر انہیں آپس میں لڑواکر سینکڑوں نوجوانوں کو قتل کروایا گیا اور آپریشن کا ڈرامہ کرکے سندھ رینجرز نے لیاری کے گھر گھر سے نوجوانوں کو جبری طور پر گمشدہ کیا اور جعلی مقابلوں میں نوجوانوں کو قتل کیا، اور یہ سلسلہ آج تک جاری ہے۔ لیاری میں جبری طور پر گمشدہ اور ماروائے عدالت قتل کیے گئے بلوچ نوجوانوں کی تعداد سینکڑوں میں ہے، جبکہ بلوچ نوجوانوں کو تباہ کرنے کے لئے ریاستی پولیس کے سربراہی میں گلی گلی میں منشیات کے اڈے کھولے گئے۔ ان تمام حربوں اور سازشوں کے مقاصد یہ تھے کہ سید ظہور شاہ ہاشمی، لالا لعل بخش رند، واجہ اکبر بارکزئی، واجہ یوسف نسکندی اور استاد صبا دشتیاری کے سیاسی شعور کو ختم کر سکے۔ لیکن ان سب کے باوجود لیاری کا سیاسی اور قومی شعور نہ صرف زندہ ہے بلکہ ہمارے لئے امید اور حوصلے کے باعث ہے۔ یہ تحریک لیاری سے تونسہ تک ہماری امید، حوصلہ اور جذبات کو توانائی اور طاقت فراہم کر رہی ہے۔ #IStandWithBalochMarch #MarchAganistBalochGenocide

Mahrang Baloch

100,014 просмотров • 2 лет назад