Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آو دنیا کو دکھائیں ایسا ہے ہمارا پاکستان ایشیا کی سب سے خوبصورت موٹروے، بارش میں بھیگ کر اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے ہزارہ موٹروے
122,381 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

ایسا ہے پاکستان

اور پاکستان میں فارم 47 چوروں کی حکومت اکھ تو۔۔۔۔۔

Tere andar bhi koi patwari hai.

دنیا کو صرف خوبصورتی غرض نہیں ہے ملک کا محفوظ ہونا زیادہ ضروری ہے سیاحوں کو سفری سہولیات نہ ہوں،جان کا تحفظ نہ ہو تو کون سفر کرے گا؟؟ افسوس ہوتا،صرف ٹورزم انڈسٹری سے ہی ملک کی تقدیر بدلی جاسکتی تھی مگر چند لوگوں کے ذاتی مفاد کی نظر ہو گیا اتنا خوبصورت ملک و لوگ-

زبردست پتہ ہے اسی کے نیچے میرا گاوں شاہ۔کوٹ ہے لمبی سیڑھی جو سائیڈ پر یے اسکے آخر مین پرائمری اسکول یے۔ دوسری طرف بادلوں کے پیچھے واحد ہائر اسکینڈی اسکول۔ ایریا کی بچیوں/بچوں کو5th کے بعد خطرناک وادیوں سے گزر کر اسکول جانا ہوتا ہے۔ جو ذمہ دار ہیں وہ اب مفتاح سر کے ساتھ ہوتے ہیں

I'll pass. There are much much better and beautiful places in the world than this.

شکریہ 👍 🌺 👍 نوازشریف

جو ایشیا میں سب سے خوبصورت ہے یا سب سے بڑا ہے یا سب سے اچھا ہے وہ صرف پاکستان میں ہی ہے ٹھیک ہو گیا مطلب انڈیا ، چین ، ویت نام ، ملائشیا فلپائن ، جاپان ، انڈونیشیا ، نام کے ممالک ایشیا میں نہیں ہیں یا ہمیں ہی پتہ نہیں ؟

یہ ہے پاکستان میں قانون نظام ائین اور انصاف دو دن پہلے اس عورت نے غریبوں کو کچلا ہے اور اج وکٹری کے نشان بنا رہی ہے

شرم کرو بلا وجہ ایشیا کا۔ چین جاؤ تو آپ کو پتہ چلے کہ سڑک بناتے کیسے ہیں اور شاہراہِ ریشم بھی چین والوں نے بنائی ہے ہماری تو لیبر بھی ہٹ حرام ہے۔ ان سے تو سروس روڈ نہیں صیح بنائی جاتی چلے موٹر ویز بنانے۔۔۔
