Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آواز اٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔ مراد سعید
205,155 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

👇

پختون دنیا کی واحد بد قسمت قوم ہے جن کی شناخت کیلئے سر کے بجائے پاؤں دکھائے جارہے ہیں😢😭 #باجوڑ_بلاسٹ

Murad Saeed should come back.

He will inshallah

مراد سعید نے تو بار بار انتباہ کیا تھا کہ آگ سے نہ کھیلیں- وہ راحت اندوری کا ایک شعئیر ہے- لگے گی آگ تو آئیں گے کئی گھر زد میں یہاں پر صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے؟

کمپنی والے آج کل زراعت پر توجہ دے رہے ہیں عوام کو اپنا خیال خود رکھنا چاہیے

جس طرح کورکمانڈر ھاوس کا ایک دن میں پتا چلا آج ہمارا پشتون بھائی شھید ہوگئ اسکا بھی ڈھونڈنا ضروری ہے

مراد سعید ٹھیک کہتا ہے ، جنازے اٹھانے سے آواز اٹھانا بہتر ہے جبکہ اواز اٹھانے والے کو کھیتی باڑی والے اٹھاتے ہیں

مراد جیسا بندہ بھی بہت کم ہی ماں پیدا کرتی ہے۔۔۔۔۔

2 نمبر آدمی کی باتیں سنو جب یہ دھندے کر رہے تھے تو تب کس کے لئے تالیاں بجاتے تھے۔۔بزدل چوھے۔⬇️
