正在加载视频...

视频加载失败

…اور اس بیتابی کا اگلا قدمُ سیلاب ہوتا ہے! پاکستان کے جرنیلوں کے نام اور فاسق منافق جنرل ضیا کے سیاسی جانشینوں کے نام! ایک ایک لفظ موجودہ پاکستان پہ فٹ بیٹھتا ہے!

144,542 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Peaky blinders 的头像
Peaky blinders1 年前

پاکستان کے جتنے بھی ارمی چیف رہ چکے ہیں سب ہی منافق تھے لیکن ان منافقوں کا سردار جنرل ضیاء الحق تھا جس نے اسلام کا لبادہ اوڑھ کر پاکستانیوں پر ظلم کیا اصم منیر بھی اپنی تقریروں میں قران کی ایات پڑھتا ہے اسلام کا لبادہ اور ہوتا ہے لیکن فستائیت چادر چار دیواری کا تقدس ہر چیز یہ شخص پامال کر چکا ہے یہ تین سال کے لیے اپنی کرسی پر اتے ہیں اور یہ خود کو خدا سمجھتے ہیں

faheem 的头像
faheem1 年前

شودر نواز شریف کوئی لابی شابی کرنے امریکہ گیا ہے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 اس bouncer سے پاکستان میں لابی شابی کروا رہے ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🐷🐷🐷🐷

سائیں کالوجسٹ 的头像
سائیں کالوجسٹ1 年前

اور سیلاب کے آگے کھڑا جرنیلی پیشاب ہوتا ہے!

Asif Khan 的头像
Asif Khan1 年前

پختون اپنے دشمن کو معاف کر لیتے ہیں لیکن غدار کو کبھی معاف نہیں کیا جاتا۔ (پختون ولی زندہ باد)

🐅محمدطاہربھٹی 的头像
🐅محمدطاہربھٹی1 年前

وڑ گیا بھئی انقلاب 🤭 ادھر خانصاب پاؤں ڈھونڈ رہے ہیں کہ کس کے پڑنا ہے اور یہ انگھوٹا چود سونامی کے بعد اب سیلاب کی باتیں کررہا ہے🤣

Allah Nawaz 的头像
Allah Nawaz1 年前

زبردست بہترین ۔

ڈیجیٹل دہشتگرد 的头像
ڈیجیٹل دہشتگرد1 年前

ڈاکٹر صاحب اس پر بھی توجہ دیں

Faisal Naveed 的头像
Faisal Naveed1 年前

اعلی۔۔۔۔

Nargis Asif 的头像
Nargis Asif1 年前

Excellent

相关视频