Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اور میں بھی خان کے ساتھ عشق نبھاؤں گا۔
20,812 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

یہ عشق کی منزلیں نہیں آساں مروت صاحب۔۔۔اللہ آپ کو ہمیشہ کامیاب اور سرخرو کرے آمین

ویسے رسم ہی یہی ہے جو وفادار ہو اسے دنیا کے دھکے کھانے پڑتے ہیں اپنی وفاداری نبھاتے نبھاتے، ہماری دعا ہے آپ کی وفاداری کی وقت پے قدر کی جائے، ورنہ و دیگر ان کو پچھتانا نہ پڑے آپ جیسے وفادار اور بہادر ساتھی کو کھو کہ۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ اپ خان صاحب سے بے پناہ محبت کرتے ہیں مشکل وقت ہے تو کیا ہوا یہ وقت بھی گزر جائے گا ہم اپ کے ساتھ ہیں پوری عوام اپ ساتھ ہے ۔

check out this Hans Zimmer inspired track

ہمارا تعلق ایسے منافق معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بد تمیزی، سچ بولو تو بے ادبی. چپ رہو تو منافقت اور حقیقت بتاؤ تو ناراضنگی ۔

ہماری دعائیں آ پ کے ساتھ ہیں 🤲♥️♥️

Ju khud ghaddar or tout us logo nai marwat ku ghaddar banaya tha lakin shukar Alhamdulillah marwat ajj ba Kara hai larta MASHALLAH baber sher

ہر جنگ جیتنے کیلئے نہیں لڑی جاتی بلکہ بعض جنگیں محض یہ بتانے کیلئے لڑی جاتی ہے کہ میں کھڑا ہوں جھکا نہیں

مروت صاحب ہمیں اپ فخر ہے

Tara no da sa khenzir ta interview war je shame on u
Похожие видео
Sensitive content
پارٹی پٹھان کے گھر میں رکھوں گے تو مہمان نوازی کے لیے پٹھان تو آیا گا اور ساتھ میں پٹھہے بھی لایا گا
คzค๔เ𓅂
430,415 просмотров • 1 год назад
Sensitive content
میں عمران خان کے ساتھ Dinner کرنا چاہوں گا سلمان خان
Mustafa
15,991 просмотров • 11 месяцев назад
