Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

اور پھر مولویوں نے لیبارٹری بنا ڈالی جی ہاں اور بھی بالکل فری ۔ ۔ بیت السلام لیبارٹری روئیل ٹاور کورنگی روڈ کراچی شہر میں واقع ہے۔

16,910 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

MizajPursi مزاج پُرسی profil fotoğrafı
MizajPursi مزاج پُرسی3 yıl önce

@MdarisNews @Rajpoot8t اس پیغام کو اردو میں بھی عام کیجئے، تاکہ ہر خاص و عام و مستحقین تک پیغام پہنچ سکے۔ اور زیادہ سے زیادہ مستحق افراد لیبارٹری میں موجود سہولیات سےاستفادہ حاصل کر سکیں ۔

BlackRose🍁 profil fotoğrafı
BlackRose🍁3 yıl önce

@MdarisNews ماشاء اللہ ماشاء اللہ

BlackRose🍁 profil fotoğrafı
BlackRose🍁3 yıl önce

@MdarisNews ماشاء اللہ لاقوۃ الا باللہ

Muhammad Siddique profil fotoğrafı
Muhammad Siddique3 yıl önce

@MdarisNews الحمدللہ

Hafiz Farooq Malik profil fotoğrafı
Hafiz Farooq Malik3 yıl önce

@MdarisNews ماشاءاللہ

Mushtaq Hussain profil fotoğrafı
Mushtaq Hussain3 yıl önce

@MdarisNews اب لبرلوں کی منہ بند

sayad hatim shah profil fotoğrafı
sayad hatim shah3 yıl önce

@MdarisNews انشاء اللہ مولوی ہر میدان میں سرخرو ہونگے

MizajPursi مزاج پُرسی profil fotoğrafı
MizajPursi مزاج پُرسی3 yıl önce

@MdarisNews ماشاءاللہ ❤️🌹 جزاک اللہ خیرا 🌹

M Naeem Khan profil fotoğrafı
M Naeem Khan3 yıl önce

@MdarisNews (تم سیاست کرو اور ہم خدمت کریں) اس مطلب سمجھ نہیں آیا کے یہ اشارہ ہے کسی طرف یا کچھ اور؟

Bilal Khan profil fotoğrafı
Bilal Khan3 yıl önce

@MdarisNews ابھے یہ احساس کمتری کے بھوسڑی کے بچے ہر جگہ انگلش کیوں بولتے ہیں

Benzer Videolar

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نمائش چورنگی پر واقع جے ڈی سی فری لیبارٹری آمد کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جے ڈی سی فاؤنڈیشن پاکستان کے جنرل سیکریٹری ظفر عباس نے خوش آمدید کہا کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جے ڈی سی فری لیبارٹری کا افتتاح کردیا کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سید مراد علی شاہ، وقار مہدی، سعید غنی ودیگر موجود کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جے ڈی سی فری لیبارٹری کے انچارج ڈاکٹر شہریار مرتضی نے بریفنگ دی کراچی: ایک دن میں جے ڈی سی فری لیبارٹری 40 ہزار خون کے مختلف ٹیسٹ کرسکتی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ کراچی: جے ڈی سی فری لیبارٹری کی جدید مشینری 250 سے زیادہ مختلف اقسام کے بلڈ ٹیسٹ کرسکتی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ کراچی: جے ڈی سی فری لیبارٹری کے ساتھ بلڈ بینک اور تھلیسمیا سینٹر کا بھی آغاز ہونے جارہا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ کراچی: جے ڈی سی فری لیبارٹری کے تحت شہر بھر میں 18 کلیکشن پوائنٹس بنائے گئے ہیں، معذور اور معمر شہریوں کے ٹیسٹ گھروں پر کئے جائیں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ Bilawal Bhutto Zardari

PPP

18,160 görüntüleme • 2 yıl önce

وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ اور صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی قیادت و پالیسی کے تحت وزیر بلدیات نے پشاور میں جاری خوبصورتی اور روشنی کے منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے جی ٹی روڈ اور یونیورسٹی روڈ کا دورہ کیا، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے بھی ان کے ہمراہ تھے، وزیر بلدیات نے جی ٹی روڈ پر جاری بیوٹیفکیشن اور الیومینیشن کے کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا اور منصوبے کی رفتار اور معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں، دورے کے دوران انہوں نے گل بہار فلائی اوور کے نیچے زیرِ تعمیر فٹسال اور انڈور کرکٹ سہولت کا بھی دورہ کیا اور اس منصوبے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا، وزیر بلدیات نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ صوبائی حکومت پشاور شہر کی بحالی، خوبصورتی اور شہری سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام اقدامات بروئے کار لا رہی ہے تاکہ شہر کو ایک بار پھر ایک خوبصورت اور فعال شہری مرکز میں تبدیل کیا جا سکے۔

Meena Khan Afridi

10,257 görüntüleme • 5 ay önce