正在加载视频...
视频加载失败
اور ہم نے انسان کو بہترین شکل میں پیدا کیا ۔۔۔۔💕
362,624 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

میرے خیال میں یہ آپ کی پہلی ویڈیو ہے جس کا سٹارٹنگ انٹرو آپ نے شروع نہیں کیا۔۔۔ بہترین ویڈیو💐💐

@Matiullahjan919 ہمارے معاشرے کا افسوسناک پہلو یہ ہے کہ ہم اپنے باطنی عیوب تو کیا ظاہری عیوب پر بھی شرمندہ نہیں ہوتے، اور دوسروں کو تکلیف دینے میں کبھی عار بھی محسوس نہیں کرتے، ہمارے اقوال وافعال بیحد پستہ اور بدبودار ہیں، محاسبۂ نفس ہو تو دوسروں کے قبیح چہرے بھی اچھے لگنے لگ جائیں۔۔ 💔

I'm in tears. I'm a person who stutters. As a kid and especially at teenage I was bullied evrywhre. School, park, playing ground, gaming zones. I was even bullied by my teacher. It used to hurt, I felt extrme embarrassmnt but I never considered it as bullying or a showstopper 1/2

He’s still grateful while many mock him for something that’s not even his doing. Our society is inhuman to the core.

Actually! In reality those people are ugly who mock him.

💔💔💔💔💔we really sorry for that bro , 💔💔💔💔💔

جس کا ضمیر زندہ اور دل میں اللہ کا خوف ہو یہ شعر کا ایک مصره اس کیلئے ہے ۔ پڑی اپنی برائیوں پہ جب نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا ( بہادر شاہ ظفر )

خوبصورت ھے ، کیوں رو رہا ھے، اللہ کے نزدیک تو تقوی ھے نا ،

Accusing west day&night for racist and bullying nature. Here we r! Shame on us! We r dead as a nation. We have left nothing due to which previous nations faced consequences(Azaab) by Allah.

اے میرے بھائی! دراصل لوگ اللہ کو بھول بیٹھے ہیں، موت کو بھول بیٹھے ہیں یہ بھول بیٹھے ہیں کہ موت کے بعد سنگین حساب کتاب سے گزرنا ہے۔ آپ دل چھوٹا نہ کرو میرا اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ یہ جو آپ پر ہنستے ہیں اگر اللہ انکی صورت مسخ کر دے تو کون ہے جو انہیں بچا لے۔
相关视频
اس کو خود سے جدا کیا میں نے بس یہی جرم کیا اور کیا کیا میں نے #Karachi
RahilaMujahid
37,238 次观看 • 1 年前
