Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اول دن سے آج تک قبر نبی کریم ﷺ کے تعمیر کے تمام مراحل ♥

118,473 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Mohammad Imran
Mohammad Imranvor 2 Jahren

اس میں سکطان نورالدین زنگی کی تعمیرات کو شامل نہیں کیا گیا ۔ اس پر روشنی ڈالیں گے؟ شکریہ

Profilbild von Zeeshan Khalid
Zeeshan Khalidvor 2 Jahren

❤️❤️ hum sb k Payara Nabi

Profilbild von Naveed Ahmed Bhatti
Naveed Ahmed Bhattivor 2 Jahren

❣️💕💞🤲🤲🤲🤲

Profilbild von M.Farjad Butt 🇵🇰
M.Farjad Butt 🇵🇰vor 2 Jahren

❤️سبحان اللہ❤️

Profilbild von Muzammail Hussain
Muzammail Hussainvor 2 Jahren

سبحان اللہ

Profilbild von زمہ دار
زمہ دارvor 2 Jahren

تو نے آخری بار نماز کتنے مہینے پہلے پڑھی تھی؟

Profilbild von Islamabadies
Islamabadiesvor 2 Jahren

جس کیلئے پڑتا ہوں اسے وقت اور ہر چیز کا پتہ ہے۔ تم کون ہو؟

Profilbild von Husnain Ishfaq
Husnain Ishfaqvor 2 Jahren

why they did add wall on Umar RA turn? Video says he is na-mehram but to whom? Anyone explain

Profilbild von Syed Zahid
Syed Zahidvor 2 Jahren

SubhanAllah MashaAllah Jazakallah ILTAMASEDUA

Profilbild von Asif Ahmed Khan
Asif Ahmed Khanvor 2 Jahren

Subhanallah

Ähnliche Videos

ہمیں مل کر مغرب کو یہ عقیدہ بتانا چاہیے کہ ہمارے دلوں میں نبی ﷺ کے لیے کتنا پیار ہے۔ مسلمان ممالک کے سربراہوں کو چاہیے کہ وہ مغرب کو بتائیں کہ ہمارے لیے اللہ کی کتاب قرآن اور نبی ﷺ کا پیار سب سے بڑھ کر ہے۔ ہمارے دلوں میں ہمارا نبی ﷺ بستا ہے۔ -مغرب میں بڑھتے اسلاموفوبیا کے بارے میں جب تک عالم اسلام کے سربراہ مل کر آگاہی نہیں دیں گے، تب تک انہیں ہمارے نبی ﷺ سے رشتے کے بارے میں ضرور بتانا چاہیے۔ نبی ﷺ ہمارے دلوں میں رہتے ہیں۔ -یورپی یونین کے ہیومن رائٹس کورٹ نے پہلی بار کہا کہ فریڈم آف سپیچ کی آڑ میں کسی کے دین کو تکلیف نہیں پہنچائی جا سکتی۔ -جس طرح وہ اپنی اقدار اور حساس معاملات کے بارے میں دنیا سے احترام کی توقع رکھتے ہیں، اسی طرح ہمیں بھی یہ حق حاصل ہے کہ ہمارے ایمان اور ہمارے نبی ﷺ کی شان کا احترام کیا جائے۔ تمام مسلم ممالک کے سربراہوں کو چاہیے کہ وہ متحد ہو کر دنیا کو یہ پیغام دیں کہ نبی کریم ﷺ کی حرمت اور ناموس ہمارے ایمان کا سب سے اہم حصہ ہے۔ اگر کوئی اس مقدس ہستی کی توہین کرتا ہے تو وہ صرف ایک فرد یا مذہب کے ماننے والوں کے جذبات کو نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کے دلوں کو مجروح کرتا ہے۔ پاکستان کے حقیقی وزیراعظم عمران احمد خان نیازی Imran Khan #Islamophobia #اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان

PTI

345,096 Aufrufe • vor 5 Monaten