Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اوکاڑہ میں اس نوجوان نے بھنگ کی سبیل لگا دی پتہ چلا ہے کہ گرفتار بھی ہو گیا ہے
430,340 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
11 Kommentare

تسیں ترقی نہیں کر سکدے. سارا دن پٹ پٹ کہ دکھ درد توں بعد پیالہ اندر تے غم جلندر لیکن تسیں لوکاں نوں سکھ تے سکون وی نہ کرن دینا ،ظالم پولیس

ویسے گرفتاری کی کیا وجہ؟ قلندری لنگر بھی غیر قانونی ہے؟

یہی میں سوچ رہا ویسے گرفتاری کنفرم کرتا میرا خیال شائد محرم کے تقدس میں نہ کیا ہوا گرفتار ویسے تو یہ قلندری جام ہے

Release him pls Thanks 😊 In a time of inflation,let them do what is a happiness of grass roots By the way what is a price of RED LABEL 🤣

یہ قلندری جام ہے

ہماری حکومت سے پرذور اپیل ہے اس بھنگی کو فل الفور چھوڑا جاۓ۔ اتنے نیک کام کا سلسلہ

یہ سلسلہ جام فقیری دراز ہونا چائیے

سابقہ حکومت نے بھنگ کی کاشت کو قانونی قرار نہیں دیا تھا ؟

کیا تو تھا مگر قانون سازی نہیں کی شائد

غریبوں کو دنیا کے غم بھلانے کیلئے محنت سے بنی بھنگ ہی تو پلا رہاتھا🤣چھوڑیں رش چیک کریں۔

سب سے ہٹ سبیل گئی ہے
Ähnliche Videos
مجھے تو آج پتہ چلا کہ قبرستان میں بھی پلاٹ بُک ہو جاتا ہے 🙄
Fayyaz Shah
253,901 Aufrufe • vor 3 Jahren
