正在加载视频...
视频加载失败
اویس یونس کہاں ہے۔ اس کا کیا قصور ہے کہ بار بار گرفتار کیا گیا اور اب جبری گمشدگی۔ ہمیں اس کی صحت اور جان کے بارے میں تشویش ہے۔ ریاستی جبر کے شکار اویس کے لئیے آواز اٹھائیں! #PakistanUnderFascism
40,831 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

Azad sooch1 年前
اس کا قصور یہ ہے کہ وہ امریکہ کو چھوڑ کر پاکستان آیا اپنے ملک اور اپنے لوگوں کی خدمت کرنے کے لئے

I S F ⭕️1 年前
ہم نہ دہشت گرد ہیں نہ غدار ہم محب وطن پاکستانی ہیں #گولی_کیوں_چلائی

Haider Ali1 年前
پی ٹی آئی لیگل ٹیم اویس یونس کی گمشدگی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیوں نہیں کرتی ؟؟

Ishtiaq Rasool1 年前
شیر جب میدان میں آئے گا تو لومڑیاں میدان چھوڑ کر بھاگ جائیں گی۔ پھر سارے مسئلے حل ہو جائیں گے۔ انشااللہ

I am Imran Khan - Faizan1 年前
پی ٹی آئی کی نام نہاد قیادت نے اب تک کس کے لیے آواز اٹھائی؟

Eagle Eye1 年前
🥺

Hammad1 年前
Ufff

ProudPakistani1 年前
Ask Hammad . He will know as he was complicit with Pushpa

Makzz1 年前
🥲🥲🥲
