Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
آئڈیا برا نہیں ہے کیا خیال ہے 14 اگست کے دن پورا پاکستان یہ آئیڈیا اپنائے
191,715 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 7

مختلف شہروں میں ایک وقت مقرر کیا جاۓ ٹھیک اُسی وقت قوم ایسے ہی جھنڈے کو غباروں کے ساتھ ہوا میں چھوڑے۔۔تاکہ کوئی ایک نظر میں نا آۓ اور جب بڑی تعداد میں آسمان میں جھنڈے ہوں گے تو اس کااثر بھی جاۓ گا دیکھنے والوں پر

نہیں، جب گیس ختم ہو گی تو جھنڈا نیچے گرے گا اور کوڑوں کے ڈھیروں پر پڑا ہو گا، بہتر ہے کہ لال اور سبز رنگ کے غبارے کا جوڑا بنا کر اڑایا جائے

غبارے سبز سرخ کے ساتھ سفید ضرور ہونا چاہے کیونکہ ہمارا جھنذا سبز سفید ہے کسی کو باتیں کرنے کا موقع نہیں ملنا چاہئے سب سے پہلے پاکستان کے جھنڈے کےرنگ بعد میں پارٹی کا۔نوٹ ساتھ کوئی بھی جھنڈا نہیں ہونا چاہئے جب ہی کہیں گرے گے تو پاکستان کے جھنڈے کی بے حرمتی ہے

غبارے سبز اور سرخ ہوں۔ سادے غبارے سبز،اور،سرخ اور گیس والے جس رنگ کے بھی مل جائیں۔

بہت محنت کے بعد چیزیں اکٹھی کی ہیں ان شاء 14 اگست کو فضا پی ٹی آئی نظر آئے گی۔

بہت اچھا ائیڈیا ہے اور اس کا ٹائم ایک ہونا چاہیے پورے پاکستان میں ❤

جھنڈے سے زیادہ اچھی بات ہے کہ صرف دو رنگوں کے غبارے اڑایے جائیں جھنڈے کی بے حرمتی ہوگی جہاں گرے گا جاکر
Похожие видео
Sensitive content
پاکستانیوں یہ کیا ہو رہا ہے سنا ہے فاطمہ جتوئی کی بھی گندی ویڈیو لیک ہو گئی ہے یہ فاطمہ جتوئی کون ہے اس کے ساتھ کیا ہوا ہے کیا پاکستان گورنمنٹ ان لڑکیوں کے اوپر بندی نہیں لگا سکتی کہ یہ باہر جا کر بےحیائی نا پھلایں
💞 شازیہ چوہدری 💞
33,130 просмотров • 8 месяцев назад
