Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ائی شاوا شے 😝😝😝
10 Yorum

دنیا کا بذدل ترین شخص بیغیرتوں کا سردار

یہ وہ یہ تو نہیں ہے

@ParvezBaig1055 میں یہ آج تک سمجھنے سے قاصر ھوں ۔۔ یہ کس لیول کی سکیورٹی ھے ۔۔جب بھی یہ دیکھتا ھوں ۔۔دماغ گھوم جاتا ھے

کسی مہا کاریگر مشیر نے ایسا کرنے کا مشورہ دے کر رہتی دنیا تک مذاق بنے رہنے کی راہ ہموار کی۔ایسے ہوتے ہیں دشمنوں کے ایجنٹ جو دشمنوں کی صفوں میں گھس جاتے ہیں اور اپنوں سے زیادہ عزت اور اہمیت پا جاتے ہیں۔”سادے” لوگ ان کے جھانسے میں آ جاتے ہیں۔جب پتا چلتا ہے بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے!

ویسے یہ ابھی طاھر مغل کو نہیں جانتے۔۔ اس نے ایسا میزائیل بنا کر رکھا ھوا ھے جو انکا نام و نشان مٹا دیتا

خان کا خدشہ ٹھیک تھا اسی لیے اس پر قاتلانہ حملے کروائے گئی گولیاں چلائیں گئیں ۔۔۔ بُڑھیا گیراج میں بیٹھ کر ٹویٹ کرنے سے تمہارے پاپ نہیں دھلنے

نہ اسرائیل تباہ ہوتا نہ انڈیا زلیل۔

او آیا ای نحش

نیازی رنگیلا جا رہا تھا

Hahaha Kia khoob jawab hay
