Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
آئی پی پیز کے خلاف حافظ نعیم کی آواز سب کی آواز بن گئی
13,723 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
7 Yorum

Well done sir

beshak

@Usmanrana112235 #نکلو_اپنا_حق_لینے#

آئی پی پیز کو لگانے دینے ک وقت آ گیا ہے ن کو جس طرح بے لگام کر کے عوام پر چھوڑ دیا گیا اس کا رزلٹ بہت بھیانک ہو گا

اویے کدو. ویڈیو کے آخر میں تین سیکنڈ دھرنے کا اشتہار تو دو.

@SalmanShaikh_ سر اتنی اچھی اچھی ویڈیوز ہے. ہر ویڈیو کا اختتام دو تین سیکنڈ کے دھرنا اشتہار پہ ہونا چاہیے. ایک فلیش اواز کے ساتھ دھرنا کے اشتہار پہ اینڈ ہونا چاہیے ہر ویڈیو کا.

نعیم کی آواز تب کیوں نہیں نکلتی تھی جب PTI کی حکومت تھی اور عمران خان نیازی چور دھڑا دھڑ ایگریمنٹ رینیو کر رہا تھا۔ جماعت اسلامی کبھی جماعت تھی اب پی ٹی آئ کی بی ٹیم (رکھیل) بن کر رہ گئ ہے قاضی صاحب نے جماعت کو ہردلعزیز بنا دیا تھا، سراج نے تباہی کا آغاز کیا اور نعیم تباہ کرے گا

