Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آئے عشق بتا اب اس سے برا انجام ہمارا کیا ہوگا!!!!!! واہ!!!!!!!!! کمال آواز
12,036 Aufrufe • vor 8 Monaten •via X (Twitter)
10 Kommentare

Good

کیا کہنے

مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے شاید اب بھی تیرا غم دل سے لگا رکھا ہو ایک ویران سی امید پہ اب بھی شاید اپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو میں نے مانا کہ وہ بیگانہ پیمان وفا کھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائ میں شاید اب لوٹ کہ آئے نہ تیری محفل میں اور کوئی دکھ نہ رلائے

تجھے ٹُنہائی میں میں نے مانا کہ شب و روز کے ہنگاموں میں وقت ہر غم کو بھلا دیتا ہے رفتہ رفتہ چاہے امید کے شمعیں ہوں کہ یادوں کے چراغ مُستقل بعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے مدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں زخم بھر جائے مگر داغ تو رہ جاتا

ہے دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں

لاجواب ،،، بہت اعلی

واہ واہ 😘

Uff yrrr wonderful

Behtareen

One of my fav
Ähnliche Videos
Sensitive content
ہمارا ایک کولیگ ہے دعوت اسلامی سے اس کا تعلق ہے، وہ کہتا ہے کریڈٹ کا استعمال کرنا اور اس سے جو کیش بیک ملتا ہے وہ حرام ہے، اب میرا سوال ہے کہ کارڈ سے جو ڈونیشن دیا جائے کیا وہ حلال ہو گا اور اس ڈونیشن سے کئش بیک آئے گا کیا وہ حلال ہو گا؟
اللہ دتہ شاہ
51,468 Aufrufe • vor 24 Tagen
