Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کا ٹرمپ کو کرارا جواب 🔥 ہم گلوبلسٹ ایلیٹس کی طرح نہیں جو زبردستی پالیسیاں مسلط کریں اور عوام کو قبول کرنے پر مجبور کریں، ہم حقیقی جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں ہم عوام کی خدمت کرتے ہیں، ان پر حکومت نہیں کرتے

67,503 просмотров • 5 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

بلّے کا نشان عمران خان کی نشانی ہے،ہم نظرِثانی درخواست دائر کریں گےاور بلّے کا نشان واپس لیں گے، ان شاءاللہ۔ ہمارے ساتھ بہت زیادتیاں ہوئی ہیں، 175 سیاسی جماعتوں میں سے سب سے زیادہ بہترین انتخاب ہم نے کروایا جنہیں قبول نہ کیا گیا جو کہ سازش کا نتیجہ ہے۔ ہمیں عدلیہ اور ریاستی اداروں سےبہت شکوے اور شکایات ہیں لیکن ہم نےہمیشہ عدلیہ پر اعتماد کیا۔ میری درخواست ہے کہ اب یہ جھگڑا ختم ہونا چاہیئے۔ 8 فروری کو عوام کی آواز کا راستہ نہ روکا جائے۔ عوام کی آواز کا راستہ روکنے کی کوششوں اور شطرنج کی طرح حکومتیں بنانے سے ملک ہمیشہ تباہی کی طرف گیا۔ اس ملک کی معیشت، اس ملک کی نازک جمہوریت ایک اور تجربےکی متحمل نہیں ہوسکتی،برائےمہربانی عوام کو بولنے دیں۔عوام جو فیصلہ کریں گےہمیں منظورہوگا۔عوام پارلیمان بنائیں گے،عوام ہی حکومت بنائیں گے، عوام ہی حکومت کریں گے۔ عوام جسے منتخب کریں گے وہی حکمران ہوگا۔حکومت اور پارلیمان ہمارے کسی کے اشارے سے یا کسی ادارے کی مداخلت سے نہیں بنے گی۔ کارکنان 8 فروری کو بھی اس طرح صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں جیسے اب تک کرتے آئے ہیں۔عوام متحد رہیں، اپنے امیدواروں کے نشانات کو پہچانیں اور انھیں کامیاب کریں۔ یہ عمران خان کا وژن ہے جو جیل میں ہیں اور آپ میں سے ہر ایک نے ان کی غیر موجودگی میں عمران خان بن کر ان کا پیغام گھر گھر پہنچانا ہے۔ این اے-10 بونیر میں انتخابی مہم کے دوران جلسۂ عام سے خطاب!!

Barrister Gohar Khan

169,857 просмотров • 2 лет назад