Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

آٹھ نومبر ابو کا جنم دن ہے۔ ابو کا سر پر ہاتھ پھیرنا ہمیشہ ہی بہت بھلا لگتا ہے۔ سر پر ہاتھ رکھتے ہیں تو لگتا ہے جیسے کہہ رہے ہوں کہ بیٹا زندگی کی مشکلوں سے گھبرا مت میری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔ ہمیشہ اتنی دعائیں دیتے ہیں...

60,237 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Political Mob 🇵🇰 profil fotoğrafı
Political Mob 🇵🇰2 yıl önce

ابو ٹوپی 😄❤ انور صاحب کی ہر بات میں خوشی سکون اور پیار ہوتا ہے۔ اچھا ہوا اب کھلی جیکٹ لے ائی ہیں ورنہ انور صاحب نے کہنا تھا " پاہندے او تے پہندی نئی لاندے او تے لہندی نئی" 😄

Farid Razzaqi profil fotoğrafı
Farid Razzaqi2 yıl önce

اللہ رب العزت سلامت رکھے آمین

Haider_❤️ profil fotoğrafı
Haider_❤️2 yıl önce

انور صاحب کی گُفتگو سُن کر زندگی کی تھکن اُترجاتی ہے کمال کے زندہ دل انسان ہیں اور مجھے یقین ہے کہ ان کے پاس سوائے محبتوں کے کوئی منفی جذبہ ہے ہی نہیں رب سلامت رکھے ایسے پیارے انسان کو، الہی آمین محترم آپ کراچی تشریف لائیں تو مجھ حقیر کو شرف ملاقات ضرور عطا فرمائیں 🙏❤️💐🌹

کامران profil fotoğrafı
کامران2 yıl önce

عظیم انسان ادیب شاعر استاد دوست والد خدا کرئے کہ رہتی دنیا تک سلامت رہیں

Zafar Ch profil fotoğrafı
Zafar Ch2 yıl önce

اللہ پاک ابو آپ کے ابو کا سایہ آپ اور سارے پاکستان پہ قائم رکھے کیونکہ وہ صرف آپ کے ابو نہیں اس ملک کے کروڑوں لوگوں کی جان ہیں

Khubaib khan profil fotoğrafı
Khubaib khan2 yıl önce

اللہ انکل کو لمبی عمر صحت کاملہ عطا فرمائے آمین❤💕

Raja Ali Minhas profil fotoğrafı
Raja Ali Minhas2 yıl önce

🎂🎂🎂

Imtiaz Raja profil fotoğrafı
Imtiaz Raja2 yıl önce

ماشاءاللہ جی ♥️ he is legend

بدتمیز profil fotoğrafı
بدتمیز2 yıl önce

جیتی رہیں 🙏🏼

IAG profil fotoğrafı
IAG2 yıl önce

Your dad is one of the greatest person in Pakistan but your brother one of worst person in whole country may Allah give a long healthy and righteous life

Benzer Videolar

وقت گزر جاتا ہے، مگر بچوں کی ہنسی، ان کی معصوم باتیں اور ان کے ننھے قدم دل کے کسی گوشے میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ آج ایک پرانی ویڈیو دیکھتے ہوئے احساس ہوا کہ زندگی کی سب سے بڑی نعمتیں وہی ہیں جنہیں ہم اکثر معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ میرے نزدیک اللہ تعالیٰ کا انسان پر سب سے بڑا انعام اولاد، صحت اور محبت ہیں۔ میں خود کو بے حد خوش نصیب سمجھتا ہوں کہ میرے رب نے مجھے یہ تینوں نعمتیں فراوانی سے عطا کیں۔ اللہ تعالیٰ نے مجھ پر اپنی رحمتوں اور نعمتوں کی بارش ہمیشہ بے حساب کی ہے۔ اس نے مجھے زندگی میں توقعات سے کہیں بڑھ کر عزت، محبت، مواقع اور آسائشیں عطا کیں۔ لیکن ان تمام نعمتوں میں جو نعمت میرے دل کے سب سے قریب ہے، وہ میری اولاد ہے۔ ریان، بہرام اور میری پیاری بیٹی میری زندگی کا حاصل ہیں۔ یہ میری محبت، میری امید، میری خوشی اور میرے آنے والے کل کا سرمایہ ہیں۔ اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ میری سب سے قیمتی متاع کیا ہے، تو میرا جواب ہمیشہ یہی ہوگا کہ میری اصل دولت میرے بچے ہیں۔ میں ان کا قیدی ہوں، اور یہ وہ قید ہے جس پر مجھے فخر ہے۔ زندگی کے اس مرحلے پر میری سب سے بڑی خواہش نہ شہرت ہے، نہ دولت اور نہ کوئی منصب۔ میری دعا صرف یہ ہے کہ میں اپنے بچوں کی ایسی تربیت کر سکوں کہ وہ اچھے انسان، باکردار شہری اور معاشرے کے لیے باعثِ خیر بنیں۔ کیونکہ آخرکار انسان کی کامیابی کا پیمانہ اس کی اولاد کے کردار سے ہی ناپا جاتا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ سال حالات نے ہمیں مختلف ملکوں میں رکھا۔ میرے بچے دبئی اور برطانیہ میں رہے اور میں پاکستان میں۔ ان کی جدائی نے مجھے ہر روز یہ احساس دلایا کہ گھر دیواروں سے نہیں، بچوں کی موجودگی سے بنتا ہے۔ میں نے انہیں بے حد یاد کیا، شاید اتنا جتنا الفاظ بیان نہیں کر سکتے۔ اور آج، جب میرے بیٹے دبئی سے واپس آرہے ہیں اور میں انہیں لینے ایئرپورٹ جا رہا ہوں، تو دل کی کیفیت بیان سے باہر ہے۔ ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے میری دنیا کا ایک گمشدہ حصہ دوبارہ اپنی جگہ لوٹ رہا ہو۔ اولاد دراصل اللہ تعالیٰ کی وہ زندہ دعا ہے جو ہماری آنکھوں کے سامنے پروان چڑھتی ہے۔ جتنا انہیں دیکھتا ہوں، اتنا ہی اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہوں۔ ریان، بہرام اور میری بیٹی — تم میری کامیابی نہیں، میری دنیا ہو۔ ❤️ الحمدللہ، ہر نعمت پر، ہر آزمائش پر، ہر وصال اور ہر جدائی پر؛ اور سب سے بڑھ کر، تم پر۔ ✨

Sher Afzal Khan Marwat

91,385 görüntüleme • 1 ay önce

مجھے بھی بہت آفرز دی گئیں کہ تمہیں ایم این اے بنا دیں گے تمہیں وزیر بنا دیں گے تم کیا چاہتے ہو یہ پاکستان کا جھنڈا ہمیشہ رہے گا عمران خان ہمیشہ نہیں رہے گا اس سے پہلے بھی جو آئے وہ بھی چلے گئے تم شخصیت پرستی چھوڑ دو تم پاکستان کو دیکھو فوج ہمیشہ رہے گی، یہ (ملٹری اسٹیبلشمنٹ) اس طرح کی باتیں ہر ایک کو کرتے ہیں انہوں نے بہت کوشش کی کہ کسی طرح میں ان کی باتوں میں آ جاؤں لیکن مجھے پتہ ہے کہ یہ لوگوں کو صرف اور صرف خریدتے ہیں، بازار میں جس کی قیمت لگ جائے تو اس کی کوئی حیثیت نہیں رہتی یہ ہمیشہ سے عمران خان نے ہمیں سمجھایا ہے اور سکھایا ہوا تھا، میں نے ایک نظریہ کی وجہ سے سیاست شروع کی اور آج اللہ کا شکر ہے کہ اسی نظریہ پر کھڑا ہوں چاہے جلا وطنی میں ہوں جتنی بھی مشکلات گزری ہیں لیکن جب عمران خان کو دیکھتا ہوں کہ ایک ہزار اکتیس دن ہو گئے ہیں وہ شخص جو پاکستان کا سب سے مقبول ترین لیڈر ہے تمام مسلمان امہ انہیں چاہتی ہیں ان کے لیے دعائیں کرتی ہیں وہ اتنی مصیبت میں ہیں قید تنہائی کاٹ رہے ہیں بجلی نہیں ہوتی ٹیلیویژن نہیں ہوتا خبروں تک رسائی نہیں ہے لوگوں سے نہیں ملنے دیا جا رہا انہیں آنکھ کی تکلیف ہے گند میں مکھیاں مچھروں میں وہ رہ رہے ہیں لیکن ٹوٹ نہیں رہے عاصم منیر کی جو یزیدیت ہے اس کے آگے وہ سر نہیں جھکا رہے تو یہ ہمیں حوصلہ دیتی ہے، میری خیبر پختونخواہ کے تمام ایم پی ایز سے گزارش ہے کہ خدا کے لیے عمران خان کے نام پر تمہیں ووٹ پڑے ہیں تم ایم پی اے بن گئے ہو وزیر بن گئے ہو اور اللہ نے عزت دی ہے تو یہ آپس کی چھوٹی چھوٹی لڑائیوں کو چھوڑ کر آپ سب کو چاہیے کہ ایک ایجنڈے پہ آئیں اور وہ ہے عمران خان کی رہائی۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

46,819 görüntüleme • 2 ay önce