Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اٹھو میرے ملک کے جوانوں اٹھو۔۔۔ انقلاب کا وقت ہے آیا! #احتجاج_جاری_رہے_گا
150,437 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

چلو شاباش اب گھر کو چلو اس بار دال نہیں گلی یوتھیوں کی

"تاریخ میں پہلی بار ایک صوبے کا وزیر اعلی 1 ماہ کے دوران دوسری مرتبہ لاپتہ۔۔۔"عمران ریاض خان

وقت آ گیا اللہ اکبر اللہ مدد فرمائے آمین

بھائی بہت سارے لوگ ڈی چوک کی طرف آرہے ہیں سیکنڈ راؤنڈ اپ کے لیے تیاری کرلیں

اٹو میرے ملک کے نوجوانوں انقلاب کا وقت ایا ہے احتجاج جاری رہے گا تب تک جاری رہے گا جب تک خان نے نہیں کہا کہ ختم کر دو۔۔۔۔۔۔۔۔

آٹھوں میرے ملک کے جوانوں انقلاب کا وقت آ گیا ہے

ان جوانوں کے لیڈرز کہاں انکو بھی پوچھو ایم این ایز نہیں نکل سکتے 110 ایم پی ایز ہیں گراؤنڈ پر کوئی نہیں دیکھ رہا سب کہا مر گئے ہیں۔ کوئی لیڈ کرنے والا نہیں بو ایک رش ہے۔ اور کچھ نہیں۔

بڑا انقلابی حُلیہ بدل کر کے پی ہاٶس سے بھاگا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پہ آگٸی اور یہاں یوتھیوں کو بےوقوف بنایا جا رہا ہے کہ تم ڈنڈے کھاٶ۔ اخے انقلاب 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

پہلے شاور لینے کا وقت ہے اور اس کے بعد ریسٹ کا اعلان ختم
