Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
آپ لوگوں نے مجھ پر اعتماد کر کے مجھے منتخب کیا۔ اب ہماری باری ہے آپکی خدمت کی ۔میاں نوازشریف کی قیادت میں ایک ایک وعدہ پورا کریں گے انشاء اللہ 🇵🇰 #NA127
97,103 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

کسی نے تم پر اعتماد نہیں کیا بندر۔ تم نے مینڈیٹ چوری کیا ہے بھولنا نہیں یہ بات اور نہ ہی ہم تمہیں بھولنے دیں گے۔ چور کے بچے

سر جنہوں نے منتخب کیا ہے ان کا شکریہ ادا کریں اور انکی مزید خدمات جاری رکھیں جب تک اس ملک سے جمہوریت کا خاتمہ نہیں ہوجاتا ۔۔۔

عوامی ووٹ کا چور ڈنٹونک والا تارڑ

کوئی شرم کوئی حیا ۔۔۔دوسری جماعت کے لوگ بول رہے آپ ہار گئے ہو مسٹر ڈنٹونک اپنے حلقے سے ۔۔۔عوام کا مینڈیٹ چوری کیا ہے آپ نے۔۔۔بیشرم انسان شرم کرو۔۔۔

ٹر ٹر ٹڑ تڑ ٹڑ توڑ وڑ پرا کسے ٹر ٹر ٹر والی سلجھی ہوئی غمگین بس وچ وجی اوئی اماں دیا پترا

Tum tu sub sey barey dhokey baz hu aur woh beh dari waley …

مینڈیٹ چور

او بھائی نکل آو اپنی مین مین سے، پارٹی کے مین لیڈر ہو ہرکتین چھچھورون والی

بھائی وفاقی حکومت مت لیں۔۔۔ چھتر پڑیں گے
