Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

آپ نے تنقید پنجاب پر کرنا ہوتی ہے اور سامنے بندہ وفاق کا بٹھا دیتے ہیں- بلائیں مجھے کب میں نے کب انکار کیا مجھے تو کام ہی یہی آتا ہے- مریم اورنگزیب صاحبہ جو کہنا چاہتی تھیں وہ دونوں جانب کے قہقے میں گم ہو گیا- کیا آپکو...

13,536 görüntüleme • 24 gün önce •via X (Twitter)

35 Yorum

True Pakistani profil fotoğrafı
True Pakistani24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 کاظمی صاحب ایسے یوتھیا اینکروں سے بچ کر رہا کریں اسکے کاٹے کا ٹیکہ ابھی پنجاب میں ایجاد نہیں ہوا

Nadeem Zaman profil fotoğrafı
Nadeem Zaman24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 یہ مالک جیسے کم ذہن صحافیُہی پاکستان میں کامیاب ہیں کیونکہ یہ خود گرا ہوا ھے اس لئے ہر کسی کو گرانا چاہتے ہیں

Irfan Ali profil fotoğrafı
Irfan Ali24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 Bilkul theek kaha. Punjab pe baat karna sab ko aata hai, kaam karna kisi ko nahi

Muhammad Almir Ranjha profil fotoğrafı
Muhammad Almir Ranjha24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 شہداء کی یادگاروں اور سرکاری املاک پر حملہ بھی سنگین جرم ہے۔

Manoo_jatti profil fotoğrafı
Manoo_jatti24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر بات ہونی چاہیے

zarfshan parveen profil fotoğrafı
zarfshan parveen24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 اصول سب کے لیے ایک ہونا چاہیے، دہشت گردی کی کوئی سیاسی تفریق نہیں۔

izhan basit profil fotoğrafı
izhan basit23 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 ایسے حساس معاملات پر سنجیدہ اور اصولی مؤقف ہی بہتر راستہ ہے۔

Emmi Ch profil fotoğrafı
Emmi Ch24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 Criticism is ok but there is no place for terrorism

Rakhsindabibi profil fotoğrafı
Rakhsindabibi24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 Political debate becomes meaningful when the focus remains on the actual issue rather than personal criticism.

Razakhokhar profil fotoğrafı
Razakhokhar24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 The key is for all sides to listen to each other’s perspectives and work toward a practical solution.

Awais profil fotoğrafı
Awais24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 اصول سب کے لیے ایک ہونا چاہیے، دہشت گردی کی کوئی سیاسی تفریق نہیں۔

Anamta Ilham profil fotoğrafı
Anamta Ilham24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 Shaheedon ki yaadon aur qaumi amlak ka ehtiram sab ki zimmedari hai.

Abdul Rehman profil fotoğrafı
Abdul Rehman24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 Good cm saba

Bilal Hassan profil fotoğrafı
Bilal Hassan24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 On such sensitive matters, the discussion should be based on facts and evidence rather than emotions.

Ch Umair profil fotoğrafı
Ch Umair24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 Criticism should be based on facts and responsibility, not political point-scoring. Attacks on military installations, martyrs’ memorials, and the GHQ are serious acts that deserve clear condemnation.

Soha Chuhadry profil fotoğrafı
Soha Chuhadry24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 اصول سب کے لیے ایک ہونا چاہیے، دہشت گردی کی کوئی سیاسی تفریق نہیں۔

Asif profil fotoğrafı
Asif24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 مریم اورنگزیب صاحبہ نے بالکل بجا سوال اٹھایا ہے؛ دفاعی املاک اور شہدا کے احترام پر کسی قسم کا دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے۔

zinia shah profil fotoğrafı
zinia shah23 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 دہشت گردی اور تشدد کے خلاف واضح مؤقف ہی قومی سلامتی اور امن کے لیے بہتر راستہ ہے

gulbahar lakhesher profil fotoğrafı
gulbahar lakhesher24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر شہداء کی یادگاروں اور سرکاری و عسکری املاک پر حملوں کی مذمت ہونی چاہیے۔

Maryam Murtaza profil fotoğrafı
Maryam Murtaza24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 اصل بات قہقوں میں ہی گم ہو گئی

Muneeba Khan profil fotoğrafı
Muneeba Khan24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 Respect for institutions and the rule of law is essential

Afan zamir profil fotoğrafı
Afan zamir24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 یوتھیو تم جلن برقرار رکھو

samikhan profil fotoğrafı
samikhan24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 تنقید برداشت کرنا ہی جمہوریت کی خوبصورتی ہے۔ پنجاب اور وفاق کو مل کر کام کرنا چاہیے، الزام تراشی سے مسائل حل نہیں ہوں گے

Ahmed Raza profil fotoğrafı
Ahmed Raza23 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 سیاسی اختلاف اپنی جگہ، عوامی سہولت اور ترقی کے کاموں کو سراہنا چاہیے

Sakinaakhtar profil fotoğrafı
Sakinaakhtar24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 تنقید دلیل سے ہونی چاہیے، دہشت گردی کی حمایت کسی صورت نہیں۔

Usman Kamboh profil fotoğrafı
Usman Kamboh24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 اصل بات جان بوجھ کر گھما دی گئی

Fayyaz Jutt profil fotoğrafı
Fayyaz Jutt24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 بات طنز سے آگے بڑھ کر اصل مسئلے پر ہونی چاہیے؛ ذمہ داری اور جواب دہی سب کے لیے ضروری ہے۔

Hina Ambreen profil fotoğrafı
Hina Ambreen24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 سیاسی گفتگو میں اصل مسائل اور حقائق پر سنجیدگی سے بات ہونی چاہیے، ذاتی تنقید کے بجائے دلیل کو ترجیح دینی چاہیے

maira munir profil fotoğrafı
maira munir24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 اصول سب کے لیے ایک ہونا چاہیے، دہشت گردی کی کوئی سیاسی تفریق نہیں۔

Muhammad Usman profil fotoğrafı
Muhammad Usman24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 دہشت گردوں کے لیئے پاکستان میں زمین تنگ کردی جائیگی ان شاءاللہ

MuhammadMudassir profil fotoğrafı
MuhammadMudassir24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 پاکستان کی ترقی کے لیے مثبت سوچ اور ذمہ دارانہ رویہ ضروری ہے۔ 🌟

Sami Ullah profil fotoğrafı
Sami Ullah24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 دہشت گردوں کے لیئے پاکستان میں زمین تنگ کردی جائیگی

zubair profil fotoğrafı
zubair24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 تنقید کا رخ پنجاب کی طرف ہو اور سوالات وفاق کے نمائندے سے کیے جائیں تو اصل بات واقعی پسِ پردہ چلی جاتی ہے

Muhammad Hamza profil fotoğrafı
Muhammad Hamza24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 تنقید دلیل سے ہونی چاہیے، دہشت گردی کی حمایت کسی صورت نہیں۔

Afan Ali profil fotoğrafı
Afan Ali24 gün önce

@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @Marriyum_A @alimdar82 تنقید کرنا آسان ہے کام کرنا مشکل ہے انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا تھا پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ملک بچایا

Benzer Videolar

میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں... جب متحدہ مجلسِ عمل نے 2002 میں وزیراعظم کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا، تو جنرل مشرف صاحب نے مجھے بلایا اور مجھے کہا کہ آپ دستبردار ہو جائیں، آپ الیکشن نہیں لڑیں گے۔ تو میں نے کہا کہ میں کیوں نہیں لڑوں گا؟ کیا میرا آئین رکاوٹ ہے؟ کیا کوئی قانون رکاوٹ ہے؟ کیا میں پاکستان کا شہری نہیں ہوں؟ انہوں نے بڑے صاف الفاظ میں کہا، صاف الفاظ میں کہ آپ کو امریکہ اور مغرب قبول نہیں کر رہے۔ آپ بتائیں! جب میرے ملک کی اسٹیبلشمنٹ کی سوچ یہ ہو کہ کوئی شخص پاکستان کے عوام کا نمائندہ ہزار بار بننے کے قابل ہو، لیکن اگر وہ امریکہ اور یورپ کے لیے قبول نہیں ہے تو وہ پاکستان کا وزیراعظم نہیں بن سکتا۔ اور پھر جب میں نے کہا کہ کیا اسی کا نام آزادی ہے؟ تو مجھے کہنے لگا کہ مولانا آپ بار بار کہتے ہیں ہم غلام ہیں، ہم غلام ہیں، ہم آزاد نہیں ہیں، تو آپ اس حقیقت کو تسلیم کر لیں نا کہ ہم غلام ہیں اور غلامی حقیقت ہے۔ نعرے مت لگاؤ ذرا صبر کرو، بات تو سن لو میری۔ جب مجھے کہا گیا کہ آپ اس کو تسلیم کر لیں کہ ہم غلام ہیں، تو میں نے کہا کہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ ہم غلام ہیں۔ لیکن اب آگے دو راستے ہیں: پہلا راستہ اس غلامی کو قبول کر لینا اور ان قوتوں کے سامنے سرِ تسلیم خم کر لینا۔ یہ آپ کے آباؤ اجداد کا درس ہے جو آپ کو پڑھایا گیا ہے۔ دوسرا راستہ ان قوتوں کے خلاف، اس غلامی کے خلاف آزادی کا علم بلند کرنا اور آزادی کے لیے میدان میں اترنا ہے۔ یہ میرے آباؤ اجداد اور اسلاف کا درس ہے جو مجھے پڑھایا گیا ہے۔ تجھے اپنے آباؤ اجداد اور اسلاف کا راستہ مبارک، مجھے اپنے اکابر اور اسلاف کا راستہ مبارک۔ میں اس غلامی کے خلاف لڑوں گا اور آخری دم تک لڑوں گا۔ #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰

29,037 görüntüleme • 2 ay önce

میں آج آپ سے کچھ شکایات کرنے آیا ہوں۔ سیاست میں ایسا ہوتا ہے پریس کے لوگ باتیں کرتے ہیں ان کا حق ہے اور پریس کی آزادی ہونی چاہیے۔ لیکن اونٹ پٹانگ قسم کی باتیں بے بنیاد باتیں اور بغیر ثبوت کے باتیں (مناسب نہیں)۔ ​میں گاؤں گیا ہوا تھا وہاں میں سن رہا تھا کہ میڈیا پر آ رہا ہے کہ 'لیڈر آف دی اپوزیشن' صاحب نے پتا نہیں اپنے خاندان کے لوگوں کو کہاں کہاں لگایا ہے بہت بڑی مراعات کا مطالبہ کیا ہے اور اسپیکر کو پتا نہیں کیا کیا خطوط لکھے ہیں۔ ​میں چاہتا تو اس پر 'پریولج موشن' (تحریکِ استحقاق) لا سکتا تھا، لیکن میں ان باتوں میں پڑتا نہیں۔ آج میں نے مختصر بات کی جو ان حالات میں ضروری باتیں تھیں، میں نے اس کا (مراعات کا) ذکر نہیں کیا۔ ​صرف وضاحت کے لیے عرض ہے کہ جب سے میں اپوزیشن لیڈر بنا ہوں، شاید میرا صرف ایک خط گیا ہو اسپیکر کے پاس اور وہ بھی بہت معمولی بات کے لیے تھا۔ ​لیڈر آف دی اپوزیشن کے لیے وہی مراعات ہوتی ہیں جو ایک وفاقی وزیر (Federal Minister) کی ہوتی ہیں۔ لیڈر آف دی اپوزیشن کو رہنے کے لیے گھر دیا جاتا ہے، پتا نہیں کتنی گاڑیاں دی جاتی ہیں۔ میں جب سے اپوزیشن لیڈر بنا ہوں، میں نے اپنے پولیس اسکاٹ (محافظ دستے) کو بھی کہہ دیا ہے کہ میرے ساتھ مت جاؤ۔ ​ مجھے تو جو گھر سرکاری ملا ہوا ہے وہ گھر پر تو رانا ثنا اللہ خان رہتا ہے میں نے تو اس کو بھی وہاں سے جانے کو نہیں کہا میں کرائے پہ بھی حکومت پاکستان کی طرف سے گھر لے سکتا تھا میں نے وہ بھی نہیں لیا. نہ ہی میں نے کوئی ذاتی لوگوں کو قومی اسمبلی میں بھرتی کروایا ہے نہ ہی ایسا ہو سکتا ہے دوسرا نہ ہی میں نے کوئی مرات لی ہے نہ ہی مجھے ضرورت ہے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا کچھ صحافیوں کی جانب سے کیے جانے والے نامناسب پروپیگنڈے پر جواب

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

34,798 görüntüleme • 5 ay önce