Loading video...
Video Failed to Load
آپ کو پتا ہے خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرل بل اسلام آباد سے ڈرافٹ نہیں ہوا۔سب جانتے ہیں بِل کہاں سے آتے ہیں مائنز اینڈ منرلز میں تو ہماری اسٹیبلشمنٹ کو بہت دلچسپی ہے۔پیکا لاء اور 26 آئینی ترمیم کا ڈرافٹ ہو سارے کے سارے راولپنڈی میں تیار ہوتے ہیں۔اسد... show more
26,689 views • 1 year ago •via X (Twitter)
6 Comments

yr ap fasadi bnde ho...abi dekhna ghayyur leaders apko btaye ge k kese Imran Khan k peda hne se phle k wo usk sath he

🎹 Master the Piano on Your Nintendo Switch with "Piano: Learn and Play"! 🎶 #RT🙏 🎹👉 Unlock the joy of music: Easy tutorials 📘 Songs for all levels 🎼 Fun for all ages 🎉 Start your musical journey today! 🌟 Play now! #Piano #NintendoSwitch #NS2

بچے بچے کو پتہ ہے بل کیوں بنا اور کس نے بنایا پھر بھی پختونوں کو بتایا جارہا ہے کہ اس میں صوبے کا فائدہ ہے

Ya bnda bht bari film ha or bht bara wardatya ha isko Kam na lain

حالانکہ میرا تکا ہی تھا حالات کو دیکھتے ہوئے جو یہاں قبضہ چل رہا ابھی @AsadAToor بھی یہی کہ رہا ھے 😀😀😀 @Refutationist @ImranKhanPTI @PTIofficial

اگر یہ بل کے پی کے کے اسمبلی سے پاس ہوا تو سمجھو ان کو اوٹ عمران خان کے نام پہ ملا ہے اور یہ ٹاؤٹ بنے ہیں. جرنیلو کے جس چیز کے پیچھے اور سپورٹ میں جرنیل اور ان کے ٹاؤٹ نما سیاستدان ہو یہ کبھی بھی پاکستان اور پاکستان کے عوام کے مفاد میں نہیں ہوگا جرنیلوں کے ذاتی مفاد کے لیےہوگا
