Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

آپ کو ڈی اچ اے یا بحریہ ٹاؤن بنانے کے لیے تو نہیں رکھا ہوا

147,051 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

سبطِ حسن profil fotoğrafı
سبطِ حسن2 yıl önce

ہماری فوج صرف اپنے لوگوں کو ہی مارنے کے لئے بنائی گئی ہے سامنے دوسری طاقت ور فوج آئے تو یہ اپنی زندگی بچانے کے لئے ہتھیار ڈال دیا کرتے ہیں لیکن اپنے لوگوں کو یہ گولیوں سے بھون کر رکھ دیتے ہیں

Solar Heavy profil fotoğrafı
Solar Heavy1 yıl önce

- All I Knew

راہ نوردِ شوق profil fotoğrafı
راہ نوردِ شوق2 yıl önce

مولانا درست فرماتے ہیں کہ بحریہ ٹاؤن بنانے کے لیے نہیں رکھا مگر دراصل انہوں نے ہمیں رکھا ہوا ہے بندوق کی نوک پر ۔اج سوشل میڈیا پر کسی نے وہ فرمان لگایا ہوا تھا کہ ڈی ایچ اے بحریہ ٹاؤن میں کسی پارٹی کا جھنڈا یا نعرہ لگانے کی اجازت نہیں ہے ۔یہاں ہر طرح کے لوگ رہتے ہیں ۔🙂

ᎷᎯᏒᎨᎯ profil fotoğrafı
ᎷᎯᏒᎨᎯ2 yıl önce

لڑتے وہ ہیں جن کے ضمیر زندہ ہوتے ہیں لیکن ہماری فوج عیاشیوں میں آکر بےغیرت بن چکی ہے

Sidra Shaheen profil fotoğrafı
Sidra Shaheen2 yıl önce

مولانا صاحب ان کو عمران خان اور پارٹی سے تو فرصت مل جائے، پھر فلسطین کو بھی دیکھ لیں گے..فی الحال تو وہ پاکستان کو فلسطین بنانے پر تلے ہوئے ہیں.. پاکستان کو فتح کر لیں پھر فلسطین کا رخ کریں گے

Joker Chhcc profil fotoğrafı
Joker Chhcc2 yıl önce

ان جرنلوں کرنلوں چوروں غداروں کے بچے تو بڑی یونیورسٹیوں میں تعلیم یافتہ ہیں لندن سوزلن جیسے ملکوں میں اس قوم کو ادھر ہی رہنا ہے ان کے بچوں کو ادھر ہی پڑھنا ہے تو پھر ان کے مستقبل کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے اپنے حق کے لیے نکلے غداروں نے قسم کھائی ہے کہ پاکستانی عوام کو حق نہیں

45-رات کے راہی profil fotoğrafı
45-رات کے راہی2 yıl önce

پاکستانی مولویوں کو اتنی دور فلسطین پہ مظالم نظر آ گئے، پاکستان میں ہونے والےظلم کب نظر آئیں گے؟ خان ک ساتھ کھڑےہوتےانکی جان جاتی ہے!! انہی مولویوں کی وجہ سےپاکستانی تقسیم ہوئےتو ان وردی والےرنڈی زادوں نےہم پہ ظلم جاری رکھا!! یہ کلمہ حق کہنےوالےہوتےتو خان کو محنت نا کرنی پڑتی!!

ƙź profil fotoğrafı
ƙź2 yıl önce

اب مولانا صاحب کی خیر ہو بس یہ دعا کریں سارے

bint e abbas profil fotoğrafı
bint e abbas2 yıl önce

ہمیں یہ بتایا گیا تھا کہ فلسطین پہ قبضہ ہے باقی مسلم ملک آزاد ہیں، اب پتا چلا کہ صرف فلسطین آزاد ہے باقی سب پر یہودیوں کا قبضہ ہے۔

ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰IYI profil fotoğrafı
ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰IYI2 yıl önce

پورے پاکستان کا فلسطین سے اظہار یکجہتی، قدس کی آزادی تک جنگ رہے گی، قوم لا فیصلہ !

Irshad an Occupied Pakistani profil fotoğrafı
Irshad an Occupied Pakistani2 yıl önce

@Avi_Bob_ پاک آرمی کا آغاز 1603 میں ایک کاروباری ادارہ تھا اور اب بھی اپنی بنیادی اقدار پر عمل پیرا ہے۔ پاک آرمی دنیا کا واحد بزنس گروپ ہے جس نے وردی پہن رکھی ہے۔

Benzer Videolar