Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آپ کے خیال میں کیا یہ دوبارہ پاپا کی پری بننے میں کامیاب ہو جائے گی ؟ 😂
81,804 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)
75 Kommentare

عرفان صاحب ۔۔ کیا ملا آپ کو یہ پوسٹ کرکے ؟؟ ایک خاتون وزن کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔ اور آپ اس کا مذاق اڑا رہے ہیں ۔ اس معاشرے میں پہلے کم مشکلات ہیں خواتین کے لئے ۔۔ افسوس کی بات ہے

اب میں بولوں کہ نہ بولوں 😂

@Ambreen_Sardar auladen lekr paida hui hn yeh lerki laeeq e tehseen hy k milawat wali ghiza ( Jo motapay se zyada inflammation paida kerti hy) Kha kr ghar ki char deewari mn mehnat kerrhi hy

@Ambreen_Sardar گھر کی چار دیواری والی بات پر دوبارہ غور کریں

@farahab17390720 عرفان صاحب گھر کی چار دیواری نہ بھی ہو ۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی اپنی ورزش کی ویڈیوز اگر لگا بھی رہی ہیں ۔ تو کم از کم فحاشی اور جنگ پن تو نہیں کر رہی ۔ اگر مناسب سمجھیں تو یہ پوسٹ ڈیلیٹ کردیں ۔ اللہ پاک ہم سب کے لئے آسانیاں کرے ۔

Her rhythm, her posture, her composure all of it is deeply admirable. She carries herself with the balance of a seasoned professional. She will get what she wants. She has the kind of grit that could break mountains. #Respect

May your words come true

Amen

Whatever pain or reason sparked this motivation at this age, her efforts are truly commendable. Respect for the dedication! 💪❤️

Yes and we are praying for her success

Shame on you. If she is trying to work out donot make fun out of her.

Point out where I made fun of her. Mtlb Kch bhi 🤔

Papa ki pari

یہ خاتون تو جتنی محنت کر رہی شاید پاپا کی پری بن ہے جائے لیکن آپ جو مرضی کر لیں سانڈوں کے مقابلوں میں پھر بھی آپکا ہی پہلا نمبر آئے گا

ایہہ تے تسی غصہ کر گئے او 😂

جی ایسا ہی ہے

چلو فیر ساڈی معزرت قبول کرو

اس میں دانت نکالنے کی کیا ضرورت؟ کونسا غلط کام کررہی؟ اپنی فٹنس پر دھیان دینا چاہیے، لازم نہی کہ کوئی فلم ایکٹر ہی بننا ہو بندے کو۔

Atleast she is trying......

She is trying after the train has left

یہی کام کوئی گوری ٹریک سوٹ میں کر رہی ہوتی تو کومنٹس 👇 Wow Cutie Nice work So beautiful ❤️ آنے تھے۔۔۔۔۔۔ بےچاری دیسی ہے دیسی لباس میں ملبوس گھر کے صحن میں محنت کررہی ہے تو۔۔۔ او جی کش نئیں ہونا اس عمر میں بےکار ہے کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔ در فٹے مونہہ احساس کمتری دی ماری قوم دا

سب سے ضروری ہے کہ یہ عورت کوشش کر رہی ہے اور اسکی کوشش کو appreciate کرتا ہوں رزلٹ کیسا ہوگا الگ بات ہے اس کی ہمت اور کوشش کی داد بنتی ہے

ہمت اور کوشش میں چند سال کی دیری نہیں ہو گئی 😂

نہ کرنے سے کچھ نہ کچھ کرنا بہتر ہے دیر آمد درست آمد بھی ہو سکتا ہے

ہماری تو جی پُر خلوص دعائیں ہیں اس کے لئے

اس عورت کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے نہ کہ اس پہ تنقید

بلکل متفق ہوں آپ سے

یہ بہت اچھا کام کررہی ہیں۔ مذاق اڑانے والوں کو شرم آنی چاہئیے۔

میں متفق جناب سے

Yeh Jo is condition Mai is weight k sath karhi hain .yeh bohat bari baat hai.. Jin loog k aese halaat hain woh samjh sakte hain

مطلب باجی کو دونوں ہاتھوں سے سلام بنتا ہے 😂

عمر کتنی بھی ہو خود کو فٹ رکھنا چاہیے

یہ فاقے پر فاقے کر کے بھی فٹ نہیں ہو سکتی اب

@Eshaal0 Hahhahaha Agree

@Eshaal0 😂

Unki dedication ko salam hai

@mmyaarkhan67 ہمت مرداں مدد خدا

@AkhtarH15638653 پری بنے یا نہ بنے اس کی ہمت کو سلام ھے ۔

@AkhtarH15638653 جی سر دونوں ہاتھوں سے

@Gregarious1992 بی بی یہ کام 📷 کی آنکھ کے بغیر بھی ھو سکتا تھا پردے کے پیچھے

@Gregarious1992 TikTok bnani ha weight kam nhi krna

At least she is trying. What are you doing? Mocking a woman?

تو کیا اس طرح پاپا کے پرے درست ہو جائیں گے آپ کے خیال میں یہ تو وہ بات ہوئ مدعی سست گواہ چست😂

آپ غور تو کریں چار پاپا کی پریاں ایک جگہ جمع ہیں 😂

وہ ابھی بھی پاپا کی پری ہی ہے ۔ لیکن اگر آپ وزن کی بات کر رہے ہیں تو یقیناً جس طرح سے وہ محنت کر رہی ہے ۔ضرور کامیاب ہو گی

کوشش تو کر رہی ہیں

کرتے رہے فرق نہیں پڑنے والا

یہ پری بنے نہ بنے، لیکن اسکے گھروالے کو جن یا دیو ضرور بننا پڑے گا😈👿

جن ہیں تو اسے پال اور برداشت کر رہے 😂

🤦♂️🤦♂️

ہاں بالکل ۔۔ یہ پاپا کی پری بن سکتی ھے ۔ کیوں کہ اس میں ورزش کرنے کی طاقت اور ہمت دونوں ھے ۔

چربی کے حساب سے دونوں بہت کم ہیں

@Drsherkhan80 Exercise is a consistent process. Ek din main kuch nahi Hota.

@Drsherkhan80 Agreed with strict dieting

Passion and energy levels are high with this body.

@Gregarious1992 First time she’s burning her fat

خود کو رواں رکھنے کے لیے اچھی کوشش، یہی کام پیسے والے جم جا کر کرتے ہیں۔

بس کوئی چھ سال لیٹ کوشش

اصل موٹیویشن تو یہ "آلہ محبت" ہے🫣🤪

وہ کونسا ناچ رہی یا برا کام کر رہی ہے۔پورے کپڑے پہن کر ایکسرسائز ہی تو کر رہی۔۔موٹیویٹ نہیں کر سکتے تو خاموش رہا کریں عجیب ہر چیز کا مزاق بنانا ہے

@samberry430 سب کچھ چھوڑیں لچک چیک کریں

@samberry430 موٹے گوشت میں اتنی لچک ہوتی نہیں ویسے

@samberry430 یہی تو سوچنے والی بات ہے سر

پری تو نی پرا بن جائے گی 🤣

وہ بھی بڑے پروں والا

😂😂😂😂

Atleast she is trying

Consistency is the key, so why not.

I am monitoring and will keep you updated

Where there's a will, there's a way...

سر۔مہربانی کر کے کمنٹس دھیان سے دیں۔پاس ہی اس نے گھاس کاٹنے والی سیدھی درانتی رکھی ہو ہے۔ویسے کوشش کرنے میں کوئی حرج نہیں

G ho jaye gi

لگدا تے نہیں پر شاید !

Insan ko hr hal positive r optimist rehna chahia Nothing is impossible in this world ‼️‼️‼️

ان شاء اللہ یہ خاتون وزن کم کرنے میں کامیاب ہو جائیں گی۔ آپ کو شرم آنی چاہیے کہ مرد ہو کے عورت کا مذاق اڑاتے ہیں ۔ اللہ نے سورہ الحجرات میں واضح فرمایا کہ کوئی عورت کسی عورت کا اور کوئی مرد کسی مرد کا مذاق نہ اڑائے ہو سکتا ہے وہ اعمال میں مذاق اڑانے والوں سے بہتر ہوں۔
Ähnliche Videos
Sensitive content
کیا عورت کا اپنی ازدواجی خواہشات میں پہل کرنا غلط ہے؟ ہمارے معاشرے نے عورت کے ذہن میں یہ خوف بٹھا دیا ہے کہ اگر وہ بولے گی تو جج کی جائے گی۔ یہ رویہ دراصل اس حقیقت کی عکاسی ہے کہ مرد عورت کو سمجھنے کے بجائے صرف استعمال کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟ 👇
ꜱᴀɴɪᴀ ꜱʜᴇɪᴋʜ🌸
106,583 Aufrufe • vor 7 Monaten
