Loading video...
Video Failed to Load
آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کا نام کس نے رکھا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتا دیا
101,446 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

یہ کیسا اسلام ہے فوج کا 3 سال سے جو فاشزم کی ہے یہ اسلام میں کہیں نہیں ہے اسلام کے لشکروں نے کبھی ایسا نہیں کیا جو فوج اپنے عوام کے ساتھ کیا ہے

پاکستان کی فوج دشمن فوج سے لڑتے تمام اسلامی تعلیمات نظر میں رکھتی یے مگر اپنے لوگوں کے کیے تعلیمات یاداشت سے ڈیلیٹ ہوجاتی ہیں

Sir ye Islam Pakistani awam k lye hna chye

نہ تو تم مومن ہو اور نہ تمہارا کردار مومن والا ہے،تم جیسے زانی جرنیلوں نے اسلام کو بدنام کیا ہے ،کوئی بہن بیٹی تمہارے شر سے محفوظ نہیں، اخے جو مومن ہوتا ،تمہارا کیا لینا دینا اسلام سے؟

دشمن کے لیے تو ساری آیات اور سنتیں یاد ہیں اور اپنوں کے لیے اس کے بر عکس ہے، ptiکے عورتوں،بچوں اور بزرگوں کو کوئی رعایت نہیں اور تو اور رات کے اندھیرے میں ریڈ کیے جاتے ہیں،حافظ کو کوئی شرم دلائیں

بس کر دے غلزئی رولائے گا کیا پگلے

Yes , these should be remembered by our respected army for their own people too

I accepted that pak army is very punctual in prayers I remember the 5 days of Issb is the most beautiful day ever

There is no God but one.. bolty bolty reh gae 😀

Alhumdulillah

