Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

اپریشن سندور جب اپریشن ودوا بن گیا تو اینکر کا میجر گورم اریا لئی پیغام 👇 کہاں ہے یہ پاکستان پر ہر وقت بھونکنے والا میجر گورو کیا کسی کو نظر ایا ۔ فکر نہ کرو تمہاری چتا بھی ہم ہی جلائیں گے 😂 انشاءاللہ

174,214 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Unreserved profil fotoğrafı
Unreserved1 yıl önce

Stick to your job

Anila Ramzan profil fotoğrafı
Anila Ramzan1 yıl önce

Abi to picture baqi hair.

Madiha Sheikh🔥 profil fotoğrafı
Madiha Sheikh🔥1 yıl önce

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے

🫵🏽ǍżãĎï profil fotoğrafı
🫵🏽ǍżãĎï1 yıl önce

پنجابی جھوٹ Never ever trust them at any cost NEVVVVVVVER!!! #FreeImranKhan #Pakistan #PakistanArmy #IndiaPakistanWar #IndianArmy

Aiman profil fotoğrafı
Aiman1 yıl önce

Hahaha sahi bizti ho rahi in ki

naeembary profil fotoğrafı
naeembary1 yıl önce

😂😂😂😂😂👌👏👏👏👏

bloody civilian profil fotoğrafı
bloody civilian1 yıl önce

@RajaHabeeb89741 @majorgauravarya oye billo mori ethu behun pesh kr

WitAndGrit profil fotoğrafı
WitAndGrit1 yıl önce

भारतीय सेना का "संदेश साफ़ और स्पष्ट है" है जो भी भारत के संप्रभुता पर हमला करेगा उसे बक्शा नही जाएगा. 💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻

RKY profil fotoğrafı
RKY1 yıl önce

रुको अभी पिक्चर बाकी है पाकिस्तान को नाम मिटादेगें

Benzer Videolar

شاہد اسلم کا یہ ویڈیو کلپ ہر پاکستانی کو نہ صرف دیکھنا چاہیے بلکہ اسے ہر پاکستانی تک امانت سمجھ کر پہنچائیں ۔ شاہد اسلم لاہور میں کور کمانڈر والے حملے میں عینی شاہد تھے ۔۔ اور انکے بقول پانچ سے چھوٹی سیکورٹی لئیر تھی کوی اک بھی پولیس والا اور فوجی موجود نہی تھا ۔۔ جو جلوس کو روکتا ۔ جو شخص کور کمانڈر گھر کے دروازے توڑ رہا تھا وہ میجر کا داماد ہے ۔ اک سال ہونے کو ہے مگر ابھی تک کسی اک بندے کے خلاف ثبوت نہی پیش کیا گیا اگر یہ اتنا بڑا واقعہ تھا تو اس پر انکوائری کیوں نہی کی جارہی ۔۔ لاہور کور کمانڈر کہاں ہے ۔ سیکورٹی کہاں تھی ۔۔ انٹیلنس جنس کہاں تھی ۔۔ پولیس کہاں تھی ۔۔ اگر یہ اتنابڑا واقعہ تھا جسکو دیکھ کر دل خون کے انسو روتا ہے تو اک پریس کانفرنس پر دوسروں کو معافی کیسے مل گی ۔ اگ کیسے لگی کمیکل کہاں سے ایا ہے ۔ لاہور میں اک ہزار سی سی ٹی کمیرے ہیں انکی فوٹیج کہاں ہے ۔۔ کور کمانڈر کے گھر کی سی سی ٹی وی فوٹیج کہاں ہے ۔ اگر یہ اتنا بڑاواقعہ ہے تو پھر عوام کور کمانڈر کے گھر تک پہنچ گی اتنے بڑی سیکورٹی فیل ہونے پر کسی اک اہلکار کو بھی سزا کے طور پر معطل نہی کیا گیا ۔۔ یہ وہ سوالات ہیں جو شاہد اسلم صاحب اٹھا رہے ہیں باقی ویڈیو دیکھیں جس سے اپکو پتہ چل جاے گا کتنا جھوٹ اور کتنا سچ بولا گیا ہے #9mayfalseflagopration #9May_Falseflag #نو_مئی_یوم_فسطائیت

Saleem Speaks

129,955 görüntüleme • 2 yıl önce

اللہ نے ہماری زندگی کے ایام ہماری ارواح کو پیدا کرتے ہوئے مقرر کر دیے ہیں ۔ قبر میں جو رات آنی ہے اس کو کوئی نہ گھٹا سکتا ہے نہ بڑھا سکتا ہے۔ ہم عمر کے اس دور میں ہیں اب ہمارا اس قوم کو دینے کا وقت ہے . اس قوم کے آنے والے بچوں کے مستقبل کو بنانے کا وقت ہے ۔ کوئی یہ سمجھے کہ ڈر ، جان کا ڈر ، مال کا ڈر ، عزت کا ڈر ۔ میں بار بار کہتا ہوں کہ اگر مرنا ہی ہے تو اس قاز کے لیے مر جائیں مر رہے ہیں تو کیوں نہ پاکستان کے لیے مر جائیں ۔ زیادہ سے زیادہ مار سکتے ہیں ۔کتنو کو مارا ہمیں بھی مار دیں ۔ لیکن خدا کی قسم اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے جب تک پاکستان میں قانون کا بول بالا نہ ہو۔ جب تک پاکستان میں عدالتوں کی حکمرانی نہ ہو ۔ جب تک پاکستان میں پاکستانی کو سماجی انصاف نہ ملے۔ پاکستانی کو معاشی انصاف نہ ملے اور پاکستانیوں کے گھر میں گھسنے والا ، پاکستانی کے اوپر ڈنڈے برسانے والا ، ٹیر گیس چھوڑنے والا ۔ ان تمام لوگوں کو ہم کیفر کردار تک نہ پہنچائے ۔

Sher Afzal Khan Marwat

121,044 görüntüleme • 2 yıl önce

آپ نے مارنا ہے تو کتنوں کو ماریں گے؟ فرعون سے زیادہ تو آپ نہیں مار سکتے۔ یہ ملک ہمارا ہے، آئیں عہد کریں، ہر ادارہ عہد کرے۔ جہاں تک بات معافی مانگنے کی ہے، تو معافی سب مانگیں، سارے ادارے۔ افواجِ پاکستان بھی، ایجنسیاں بھی، ادارے بھی اور سیاسی لوگ بھی۔ مصلحتوں سے کام نہ لیں۔ چھوٹی چھوٹی مصلحتوں کی وجہ سے آپ نے بربادی کر دی ہے۔ جب تحریک انصاف کی چھینی ہوئی سیٹیں بانٹی گئیں تو کسی نے انہیں لینے سے انکار نہیں کیا۔ ہم سیاسی لوگ ہیں، وہ ریوڑیوں کی طرح بانٹ رہے تھے اور ہم نے اپنی جیبیں کھلی رکھی ہوئی تھیں کہ اس میں ڈال دو۔ کیا ملک ایسے چلے گا؟ جب افواج اس حد تک آ جاتی ہیں، جب وردی والے لوگ اسمبلیوں کو مارکیٹ میں رکھ دیتے ہیں کہ 'بسم اللہ! یہ بولی ہے، سیٹوں کا ریٹ کیا ہے؟ 30 کروڑ، 40 کروڑ،جب آپ 40 کروڑ میں اسمبلی کی سیٹیں بیچیں گے اور ان کو وزیر بنائیں گے، تو وہ یہ 40 کروڑ پاکستان کے پیٹ سے ہی نکالیں گے۔ یہ پاکستان کے ساتھ کیسا مذاق ہے؟۔ محمود خان اچکزئی Mehmood Khan Achakzai

PTI

77,206 görüntüleme • 2 ay önce