正在加载视频...
视频加载失败
آپریشن کے بعد ڈی چوک بلیو ایریا کی حالت
10 条评论

جو شخص کہتا ہے ادارے بھی ہمارے ملک بھی ہمارا، اس سے پوچھو کہ کیا اپنے ملک والے اور اپنے ادارے ایسا کرتے ہیں؟ ان خنزیروں کا ایک ہی حل ہے۔ آہو

Kis cheez ka operation? Qatl-e-aam

استعفی لیں ان سب سے فورا🚨🚨 گوہر ، شیر افضل، شبلی فراز، حماد اظہر ،وقاص اکرم اور سلمان اکرم راجہ

آزادی قربانیاں مانگتی ہے۔امریکہ نے اپنی آزادی حاصل کرنے کے لیے جنگ لڑی۔ الجزائر نے اپنی آزادی حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کی۔ ہر وہ ملک جہاں امن ہے انہوں نے قربانی دے کر حاصل کیا۔

Shame on Pakistani establishment for killing innocent civilians and destroying their properties. How can a state open fire on peaceful protesters. They should be tried in ICC . #IslamabadMassacre

اناوں کی سیاست میں یہ سب کچھ وار دیتے ہیں جو انِ کو گُل سمجھتے ہیں اُنہیں یہ خار دیتے ہیں۔ یہ کیسی غنڈہ گردی ہے یہ کیسے لوگ ہیں ساحل بنا کچھ سوچے سمجھے ہی یہ بندے مار دیتے ہیں۔ ٭آصف امین ساحل

آپریشن نہیں یہ قتل عام تھا -

قتل عام کہیں

Pakistan’s foj wakhshe darendy hai dosro k samny dum daba k bag jaty hai aur apny nihaty citizens ko golio se marty hai

@cnnbrk @BBCWorld @AlJazeera @UNHumanRights @IHRF_English
