Loading video...
Video Failed to Load
"اپنا ادارہ ٹھیک کرو" وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب علی امین خان گنڈاپور #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
148,760 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

میں اپنے مؤقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹا۔۔علی امین گنڈا پور نا ہم خان کی حمایت کرنے سے ایک انچ پیچھے ہٹے ہیں۔۔۔🔥

ہماری ہڈیاں تک نچوڑ جانے والا قبضہ گروپ ہمیں بلڈی سویلین سمجھنے والا قبضہ گروپ . اس قبضہ گروپ کا ہم بندوقوں پستولوں سے مقابلہ نہیں کر سکتے کیونکہ ہم ایک امن پسند قوم ہیں ان کا مقابلہ صرف معاشی بائیکاٹ کر کے کیا جا سکتا ہے اس لیے میرے پاکستانیوں جس پراڈکٹ پر کانٹا لگا ہوا ہے ان کو بائیکاٹ کر کے جرنیلوں کو سبق سکھائیں ان کا معاشی بائیکاٹ کریں پلیز

اپنا اداره ٹھیک کرو

@enkidureborn We Stand with Ali Amin Gandapur🔥 #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو #لیڈرشپ_ڈٹ_جاؤ

تم سے پہلے جو شخص یہاں تخت نشیں تھا اسکو بھی اپنے خُدا ہونے کا اتنا ہی یقیں تھا @OfficialDGISPR ہوڑ آرام ایں #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

🔥🔥

پاکستان پر آج کل گوبر کا راج ہے

@AliAminKhanPTI صاحب ڈٹے رہیں ثابت قدم رہیں دیا بجھنے سے پہلے پھڑپھڑتا ہے بس تھوڑا صبر انشاء اللہ جیت حق اور سچ کی ہوگی عوام کی ہوگی پاکستان کی ہوگی @GovernmentKP #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

🙌

😳😳😳
