Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اپنی باری آئی تو فل کورٹ بھی بلالیا، توہین عدالت کے نوٹس بھی جاری کردیے اور جب سیاستدان اور جرنیلوں کی پگڑیاں اچھالی جاتی ہیں تب خاموش رہتے ہیں ایسا کیوں ؟
33,787 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

خوشامد کس کر لیتے ہیں ۔۔۔۔ مجھے بھی سکھائیں تاکہ لاکھوں کڑوروں کما سکوں ۔۔۔ کیونکہ خوشامد کرنے والا اس قدر بےشرم بن جاتا ہے ۔۔۔ سمجھتا ہی نہیں کہ غلط کر رہا ہوں خیر خوشامد سکھائیں

فائز عیسیٰ... کیوں خاموش رہتا ہے وہ بلا لے پگڑیاں اچھالنے والوں کو

یار چھڈ دیو کوسے کٹیاں والی چوتیا باتاں رون دھون تو علاوہ کج نئیں کرنا گورنمنٹ میں ہو کے بس سطحی ٹائپ کے کام کردے رہنا

This report should be promoted

سندھیلہ صاحب اسی لیئے تو اسلامُ آباد ھائیکورٹ نے ادارہ جاتی کا لفظ استعمال کیا ھے مراد ھے فوج خود الٹا لٹکائے حکومت خود الٹا لٹکائے اور جج خود الٹا لٹکائیں البتہ سیاستدان کی ڈگری جعلی ھو تو نااھل جج کی ڈگری جعلی ھو تو بھی سیاستدان نااھل یہ آج کا فیصلہ تھا

Choora

تم کھوتے ہو کھوتے ہی رہو گے۔ کہیں تہہ خانے میں رہ رہے ہو کیا۔ ملک میں کیا ہورہا ہے تمہیں کچھ بھی نظر نہیں آتا کیا۔ شرم کرو یار۔

کیونکہ بلامقابلہ الیکشن کوئی الیکشن نہیں ہوتا۔قاضی نواز شریف بلامقابلہ مسلم لیگ ن کے صدر منتخب۔

یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے یہ کس کا نعرہ تھا ہم تمہاری اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے یہ نعرہ کس کا تھا صحافی بن دلال نہ بن

واہ واہ منافقت کی انتہا دیکھنی ہو تو تم لونڈے لپاروں کو دیکھ لینا چاہئے تم وہی ہو نہ جو قاضی فائز عیسی کی توہین پہ FIA پکڑ دھکڑ کرتی تھی تو قصیدے پڑھتے تھے قاضی کے اب اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا معاملہ تو جمہوریت اور اخلاقیات یاد آ گئی تھو
Benzer Videolar
Sensitive content
پتہ بھی ہے ہر جگہ کیمرے لگے ہوئے ہیں پھر ناں جانے کیوں ایسا کرتی ہیں اپنا اور اپنے گھر والوں کا نام مٹی میں ملاتی ہیں ایسی حرکتیں کر کے۔۔۔ جب پکڑی جاتی ہیں پھر معصوم بن جاتی ہے
Ather Salem®
78,150 görüntüleme • 8 ay önce
