Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اپنی زندگی میں خواتین کیساتھ ایسا سلوک نہیں دیکھا جو اس دور میں ہورہا ہے اور پچھلے برس 25 مئی کو بھی انہوں نے پلان کرکے خواتین کو ہراساں کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا تاکہ خواتین میں خوف پھیلے۔ عمران خان
108,571 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

بلکل سر جس طرح عورتوں کو کریمی عزت آپ نے دی ہے۔ کوئی نہیں دے سکتا۔ 😂

ملک کے سب سے بڑے غنڈے فوجی جرنیل ہیں۔ وہ مردوں اور حتیٰ کہ خواتین کو بھی مار سکتے ہیں، اغوا کر سکتے ہیں اور تشدد کر سکتے ہیں اور جو کوئی سوال کرنے کی جرات کرتا ہے اسے غدار قرار دیا جاتا ہے۔ جنرل عاصم منیر پولیس کو غیر مسلح شہریوں کے خلاف جرائم کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

@ImranKhanPTI خان صاحب انہوں نے قانون سازی کر کے آپ کو بڑے ووٹ بنک "اوورسیز پاکستانی" سے محروم کردیا اب خواتین پر تشدد کر کے یہ الیکشن والے دن آپ کے دوسرے ووٹ بنک کو گھروں میں قید کرنا چاہتے ہیں۔ اس پر بھرپور احتجاج کریں اور انٹرنیشنل میڈیا کی توجہ اس جانب دلائیں #IamWithIK

We are making appeal to all stake holders of pakistan gov , immediately release all women from jails whom are under custody due to PTI support without further delay,,

Chutiya Absolutely Right

آمین

#ReleaseFemalePrisoners

Aj k time ka abu jahil khaien niyazi begairat qadiyani or munafiq Pti waly munafiq Islam dushman party pti pdm ppp noon daggrrr dally sporters 🪱🐕🐕🦺🦮

@Rzi_9 کوئی شک نہیں
