正在加载视频...
视频加载失败
اپنے بھائی کا پیڈی کیور کیا تھا اب میرے بھائی کی باری ہے محترمہ کا یہ کہنا ہے کے لوگ مُجھ پر الزام لگاتے ھیں کے اپنے بھائی کے ساتھ اچھے تعلقات نہیں میرے
10,974 次观看 • 6 天前 •via X (Twitter)
4 条评论

Kamran Khan6 天前
Hmmm

Rais Ahmed6 天前
یہ براؤزر کے ریلیشن ہے یہ شوہر کے

MUNNA LAHORIE6 天前
It's good

sur esh6 天前
Weather it's my real he is may be ur boy friend because ur not showing up the face why it's true or not when ur brother is doing now a days the post are like this kind of sences @SudhiaReel294785
相关视频
0:20
Sensitive content
بھائی نے جوانی میں بھائی کی جائیدار ضبط کر لی اور اب جب کے بھائی مرنے والا ہے تو اب اس سے معافی مانگ رہا ہے اب بھائی معاف نہیں کر رہا اور جانے کا بول رہا ہے کے چلے جائیں خدارا کسی کا حق کھانے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ کیسے ایک بھائی اپنے بھائی سے معافی مانگ رہا ہے اور جانے والا ہے وہ معاف نہی کررہا کیونکہ حق کھانے والے کی وجہ سے مرنے والے نے اپنی زندگی بہت مشکلات سے کاٹی کیونکہ اس کا حق اس کا بھائی کھا گیا تھا، وہ کہتے ہیں نا کہ اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت🥹 یہ دنیا تو گزر جانی ہے لیکن اگلی دنیا ختم نہی ہونی خدارا زرا سوچیں کہ اگلے جہاں اس کا ہاتھ آپ کے گریبان پر ہوگا تب آپ کیا کریں گے🙏🙏🙏 اللہ پاک ہمیں ہدایت دے اور حق سچ اور حلال کھانے کی توفیق دے آمین 🤲
چوہدری قاسم
169,102 次观看 • 5 个月前
