Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اچھا بھلا چانس تھا🙄 شیر ہی ڈھیلا نکلا😏
90,605 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

Sabir piracha1 yıl önce
بڑی برداشت ہے شیر کی جو اس بد سرے کو بھی سن لیا 😂😂😂

بانکے میاں1 yıl önce
جمائیاں تو لے رہا ہے😂

Muzaffar Mehmood1 yıl önce
شیر کنفیوژن کا شکار ہے کہ اس سے پہلے کبھی ایسی مخلوق نہیں دیکھی 😂😂

بانکے میاں1 yıl önce
😂

شاھد صدیقی1 yıl önce
پاپولر تو ہے اپنا چاہت فتح علی خان پھر کیا خیال ہے اسے اگلا وزیراعظم نہیں ہونا چاہیے 😂

GHQ UPDATES™️1 yıl önce
شیر حرام نہیں کھاتے 😂

بانکے میاں1 yıl önce
😂😂

° ملکہ °1 yıl önce
یار یہ تو پرانے ویڈیو ہے سمبا تو کب کا مر چکا ہے ۔

بانکے میاں1 yıl önce
او زندہ ہے آپ کو کس۔نے کہہ دیا مر گیا پولیس نے پکڑا تھا پھر دوبارہ چھوڑ دیا

مزاج پُرسیMizajPursi1 yıl önce
شیر کنفیوزڈ ہے کہ چار پانچ انسانوں میں یہ ایک کونسی مخلوق ہے۔ ؟؟🥰

بانکے میاں1 yıl önce
شیر کافی اوازار بھی ہے😂
