正在加载视频...
视频加载失败
اڈیالہ جیل کے باہر حیدر سعید سے ملاقات نہیں کرنی دی
17,799 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
11 条评论

ارے پاگل مائی سرکاری چھٹی والے دن کونسی ملاقات ھوتی ھے سب کو یوتھیا سمجھ رکھا ھے چھتری چکنی

Datamask 💎 is coming ⏳ HUDI AI is coming 🐸

کم از کم اپنی چھتری ساتھ لے آتی تو آپ کو اور چھتری کو ملا کر دو کارکن ہوجاتے

ماں جی بالکل پریشان نہ ہوں اللہ سب دیکھ رہا ہے اللہ ان سے حساب ضرور لے گا حیدر کو عشق کرنے کی سزا دی جا رہی ہے اپ اس کی ہمت ہیں ہمت نہ ہارے اللہ پہ بھروسہ رکھیں یہ وقت بھی گزر جائے گا

اللہ اپنی امان میں رکھے

اللہ کریم آپ کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے اور حیدر بھائی کو اپنی امان میں رکھے

#ReleaseHaiderSaeed Bohat hugaya!

الله غارت کردے ان حرامزادوں کو کتے کے بچے ظالم فرعون کی اولادیں ہیں جرم تو خان صاحب نے بھی کوئی نہیں کیا ان کو بھی نماز نہیں پڑھنے دی جرم تو سب کو پتا ہے کیا ہے کتنے ہی گھروں کو عید کی خوشیوں سے محروم کر دیا ہے ان کے گھروں میں آفت ٹوٹے الله کرے

وطن کے خلاف نفرت پھیلانے والوں سے ملاقات ھمیشہ کے لیے بند ہونی چاہیے اس کو مچھ جیل منتقل کر لینا چاہیے تاکہ اپنی بہین لانگو کے ساتھ رہیے

وہ کہاں ہیں حقیقی آزادی کے مجاہد جو کہتے ہیں 98 فیصد پالوپولیٹی ہے اڈیالہ کے باہر تک جانے سے ڈرتے ہیں ابھی اڈیالہ کے باہر دیگیں اور تندور لگا دو یہ نشئی لفنگے دوڑتے چلے آییں گے۔۔

اپ کی ویڈیو دیکھ کر انسو اگئے💔 یہ وقت بھی گزر جائے گا
