Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اڈیالہ جیل کے باہر سے قوم کے نام پیغام ۔
144,536 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

ٹوپی ڈرامے بند کرو۔ لاکھوں ووٹ لینے کے بعد ہاتھ لٹکاتے ٹک ٹاک بنوانے اکیلے ہیرو بننے کے لئیے آ جاتے ہو۔ اپنے ووٹر ساتھ لیکر آؤ پولیس کو بھاگنے کا راستہ ناں ملے چند پولیس والوں کے سامنے بے عزت ہو رہے ہو۔ ڈرامے بند کرو @ShahidkhattakSk @SohailAfridiISF

عمران خان کی رہائی ہماری اولین ترجیح ہے! ریاست خاموش ہے، لیکن ہم نہیں رہیں گے۔ کل سڑکوں پر نکلیں — پرامن مگر پُرعزم احتجاج کے ساتھ! آواز اُٹھائیں، ٹرینڈ بنائیں، اور ثابت کریں کہ قوم اپنے قائد کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔

@AliRehmanipti Rip قومی یکجہتی

space meets sound

پی ٹی آئی لیڈرشپ جاگ جائیں بھارتی ڈرون سے عمران خان کو ٹارگٹ کرنا سب سے آسان ہے، لیڈرشپ ایمرجنسی پریس کانفرنس کرکے عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں

ہے کسی کو یقین۔۔۔۔۔۔؟ کون یقین کرے گا۔۔۔۔۔۔ #PakistanZindabad #IndiaPakistanWar

قوم کو چاہیے کہ ادیالہ جیل کے باہر پہنچے جلدی

جیو ھمارے ھیرو ❤👏👏

🤝🤝👍👍

کہاں ہے ہمارے پارٹی قیادت آج کیوں نہیں جمع ہوئے؟؟
