Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

"اک عالمگیر سنا تھا کل عاصم منیر اب دیکھو گے خونی پنجوں سے اپنے تم جاتے کشمیر اب دیکھو گے" فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ کے لئے ہمارا پاکستان پلیٹ فارم نے نغمہ لانچ کردیا۔ شخصیت پرست لازمی سنیں تاکہ وائرس کی تعداد میں کمی واقع ہو۔ #فیلڈمارشل_فاتح_حق_عاصم_منیر

10 Kommentare

Profilbild von Saba Inam Marwat
Saba Inam Marwatvor 1 Jahr

کیا یہ شخصیت پرستی نہیں ہے ۔ جو آپ کر رہے ہیں

Profilbild von AndaSeat
AndaSeatvor 1 Jahr

🍀 Mercury retrograde-proof your gaming life! ⚔️ Kaiser 3's anti-bad-luck features: 💪 5,000+ durability cycles (tested!) 💧 Water-resistant surface 🛡️ Anti-spill protection ✨ Murphy's Law defying design 🌟 Because life happens, gaming shouldn't stop! 🪑⚡ Guard your gameplay: 🎲 Lucky deal: Chase away bad luck with $20 off! #AndaSeat #GamerLife #DurabilityGoals #Kaiser3 🎮✨

Profilbild von Albatross ❤️
Albatross ❤️vor 1 Jahr

انشاء اللّہ ✌️🇵🇰🤍

Profilbild von salman
salmanvor 1 Jahr

Design Nawaz Shareef ka, decision Shabaz shareef ka confidence Haneef Abbasi ka, or Rank Hafiz sahab ka, Patwario, shakhseyat parast tu tum ho

Profilbild von rizwan ishaq
rizwan ishaqvor 1 Jahr

Ladeez aaand jantalman i plajant to you phraand of modi phraand of India the Great prison marshal Imran Ahmed khan niaji 😂😂😂

Profilbild von Iqbal
Iqbalvor 1 Jahr

چاٹو خوب چاٹو، اور چاٹو، چاٹتے ہی رہو

Profilbild von SPECTATOR 🇵🇰🇨🇦
SPECTATOR 🇵🇰🇨🇦vor 1 Jahr

تیرے جیسے کتوں کی ہڈی کا مستقل انتظام ہوگیا ۔۔😅😅

Profilbild von Nadeem Akhtar khan
Nadeem Akhtar khanvor 1 Jahr

انشاء اللّہ

Profilbild von shehzadChaudhary
shehzadChaudharyvor 1 Jahr

Yah baat 👍 Pak ARMY zindabad Pakistan Paindabad ❤️ 🇵🇰

Profilbild von Civilian(Maham Ahmed) 🐅✨🫶🏻🇵🇰🫶🏻✨
Civilian(Maham Ahmed) 🐅✨🫶🏻🇵🇰🫶🏻✨vor 1 Jahr

واہ بھئی واہ۔ ماشاءاللہ

Ähnliche Videos

🚨 "پاکستان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر اب پاکستان پر مکمل قبضہ کرنے جا رہا ھے، خود کو"فیلڈ مارشل" بنا لینے کے بعد بھی طاقت، اختیار اور اقتدار کی ہوس ختم نہیں ہو رہی۔ اب عاصم منیر نے ایک نیا قدم اٹھایا ہے، پورے پاکستان کی پولیس فورس کو "ایک ہی سیکیورٹی کمانڈ" کے تحت فوج کے ماتحت کر دیا جائے گا! ۔NDTV کے مطابق اداروں کے درمیان"بہتر ہم آہنگی" کا بہانہ اصل میں یہ فوجی آمریت کی طرف ایک اور بڑا قدم ہے۔ عاصم منیر نے پہلے ہی پاکستان کے تمام اداروں، انٹیلی جنس ایجنسیوں اور آئین پر قبضہ کر لیا ھے۔ اب باقی بچا تھا صرف پولیس کا ادارہ اور وہ بھی تاریخ کے بدترین ڈکٹیٹر کے ہاتھ میں آ رہا ہے۔ آئندہ بجٹ میں عاصم منیر فوج اور دفاعی بجٹ کیلئے مزید کھربوں روپے کی ڈیمانڈ کر رہا ھے جبکہ عوام بھوکے مر رہے ہیں۔ بلوچستان، خیبر پختونخوا اور سندھ میں بغاوت بڑھ رہی ہے، عوام تعلیم ترقی اور روزگار چاہتے ہیں مگر عاصم منیر صرف طاقت اور کنٹرول چاہتا ھے۔ اب سوال یہ نہیں رہا کہ پاکستان کون چلا رہا ھے؟ اب سوال یہ ہے کہ عاصم منیر کے قبضے سے باہر کوئی ادارہ باقی ہے بھی یا نہیں؟ پاکستان اب مکمل طور پر فوجی آمریت کی شکنجے میں ھے

پری زاد

39,796 Aufrufe • vor 3 Monaten

آج کا on my radar Vlog تفصیل سے روشنی ڈالے گا پاکستان کی ملٹری کمانڈ میں 27 نومبر 2025 کو تاریخی تبدیلی آرہی ہے پہلی بار تینوں فورسز آرمی، نیوی اور ایئر فورس ایک ہی کمانڈ کے تحت آجائیں گی، اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) کا چارج سنبھالیں گے۔ یہ ریاست پاکستان کے نظام میں سب سے طاقتور عہدہ ہوگا۰ اسی لئے چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بے پناہ امیدیں باندھی جارہی ہیں۰ دیکھنا یہ ہے کہ کیا وہ ان امیدوں پر اترتے ہیں؟ 27ویں ترمیم کے بعد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ ہمیشہ کیلئے ختم کردیا گیا ہے اور اسٹریٹجک پلاننگ ڈویژن سمیت پاکستان کا پورا دفاعی سٹرکچر اب براہ راست CDF کے ماتحت آگیا ہے۔یہ تبدیلی ایسے وقت پر ہوئی ہے جب پاکستان نے بھارت کے خلاف جنگ میں فیصلہ کن کامیابی حاصل کی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر عالمی سفارت کاری کے بڑے کردار بن کر سامنے آئے ہیں۔ آج کے پروگرام میں سابق کمانڈر اسٹریٹجک فورسز لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ اس بڑے پاور شفٹ کی ٹائمنگ، اثرات اور مستقبل پر کھل کر بات کریں گے۔پوری تفصیلی گفتگو کیلئے یوٹیوب لنک پر کلک کریں

Kamran Khan

41,876 Aufrufe • vor 10 Monaten