Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اکثر سنا تھا کہ غریب ہونا ایک جرم ہے۔ لیکن یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد لگتا ہے کہ پاکستان میں پیدا ہونا اس سے بھی بڑا جرم ہے، جہاں عام شہری کے لیے کچھ اچھا ہے ہی نہیں۔ مجھے سمجھ نہیں اتی کہ کیوں اس ملک کا نام پاکستان... show more
212,955 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

The point is valid but the cost of machinery should also be incoporated in the cost along with other overheads(salaries,utility bills etc) A private hospital need return on its investments as its doing business

بہت ہی بڑا چاپلوس اور رانگ نمبر ہے ظفر عباس صرف اپنا منجن بیچتا یے ہمیشہ کرپٹ اشرافیہ کا ساتھی رہا کبھی بھی پیپلز پالٹی پر یا اسکی کرہشن پر تنقید نہیں کرے گا ایم۔کیو۔ایم اور پیپلز پالٹی کا وفادار انسان یے عمران خان پر ہمیشہ تنقید کرتا رہا مگر اب اسکو مہنگائی نظر نہیں آتی

جھوٹ بولنا کوئی جرم نہیں

مفتی محمود اسے گناہ اور نہ پاکستان اور پلیدستان کہتا تھا۔ آج انہی کے پیروکاروں نے اسے پلید کر ہی دیا انا للہ۔

Falsteen k mamly p kidr warr gya ye?

باہر کے ممالک جہاں میڈیکل فری ہے جیسے کینیڈا اس کی وجہ یہی ہے کہ اس طرح کے ٹیسٹس میں حکومتوں پر کوئی خرچہ ہے ہی نہی اسی لئے فری کت دیا ہے۔ ٹیکس دیتے ہیں تو عوام کا پیسہ عوام پر خرچ بھی کرتے ہیں بے ایمان نہی ہیں بس یہی فرق ہے

shaukat khanum Agha Khan chughtai Labs are charging more than he mentioned the charges. all are thieves

یہ بھائی سمجھدار ہی ہیں اور یہ بھی خوب علم ہوگا کہ ایسی تباہی,بربادی,گھپلے,کمیشن بناء سرکار سسٹم کی مدد اور پوشیدہ رضامندی کے ممکن ہرگز نہیں ہے حصےداری کمیشن کی شکل میں مینج کرلی جاتی ہے اُسی سسٹم کا ترلہ کررہے ہیں لوگوں کو خود ہی اِس ہرقسم کےمافیا کےخلاف کھڑا ہوناپڑےگا

میری زندگی کی ایک خواہش ہے کہ اگر میں اس قابل ہو گیا تو میں نے غریبوں کے لیے ایک فری لیب بنوانی ہے کیونکہ میں نے بہت سے لوگوں کو ٹیسٹ کے پیسے نا ہونے کے سبب بہت بے بس دیکھا ہے۔ اس مافیا کو شکست دونگا۔ انشا اللہ
Похожие видео
Sensitive content
اس ملک میں لوگوں کی حرامزدگی کا الگ ہی لیول ہے غیر محرم مرد کے سیمن سے پتا نہیں کتنی عورتوں نے ناجائز بچے پیدا کیے ہونگے۔ یہ جو ڈاکٹر یہ بات بتا رہی ہیں ان کا نام ڈاکٹر ثمینہ احمد ہے انکو پرسنلی نا جانتی ہوتی تو اس بات پر یقین ہی نہیں کرتی کہ یہ غلاظت بھی ہو رہی ہے اس ملک میں
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
150,192 просмотров • 6 месяцев назад
