正在加载视频...
视频加载失败
اکیلا رہ گیا ہے اور حرکت سے پتہ چلتا ہے کہ تھک گیا ہے پتہ نہیں کتنے دنوں کی بھوک لگی ہوگی میرے بچے کو لیکن کسی کو رحم نہیں آرہا ہے اس معصوم پر ۔۔۔😢😭
43 条评论

ان لوگوں کے حوصلوں اور جذبات کو کوئی طاقت نہیں توڑ سکتی___ جن کو ماں کی گود سے غیرت کے اسباق پڑھنے کی سعادت حاصل ہو_____ #VoiceOfUmmah

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ، اللہ تعالیٰ مزید ہمت عطا فرمائے آمین

آمین۔

پتہ نہیں ہم میدان حشر میں کون سے چہرے لے کر کھڑے ہوں گے اور کس طرح؟

بس ایک امید ہے کہ ہم بےبسی کے اٰلم میں تھے

مجھے ڈر لگتا ہے کہ اگر ہم سے سوال ہوا تو شاید ہم جواب نہ دے سکیں۔۔ کیونکہ اگر ہم بحیثیت قوم کھڑے ہو جاتے تو اس حکومت کو مجبور کر سکتے تھے کہ وہ ان کی مدد کرے

یا اللہ ظالموں کو اور ان کا ساتھ دینے والوں کو تباہ برباد فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین

آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🏻

یہ ان فلسطینیوں کی نہیـــــــں ہماری آزمائش ہیــــــــں 💔💔

فکر کی بات یہی ہے کہ یہی حالات اب ہم پر آنے والے ہیں لیکن جاگنے کا نام نہیں لے رہے ہم

@sohail_aslam007 بہت ہی دکھانے والی تصویر ھے

وقت ثابت کریگا -- 👇 سنگینیؤں آزمائیشوں اور اُجڑی تنہانیؤں سے لڑتا یہ معصوم ایک دن بہت بڑا فاتح حکمران بنے گا -- انشاءاللہ

ان شاءاللہ

@itts__angel وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ اور تم ہمت نہ ہارو اور غم نہ کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو۔ (سورۃ آل عمران) #Dua #قومی_زبان

ہاے مسلمان تیرا فراموش کر دینا

میرے پیارے لال تم پر اسرائیلی یہودی اور فوجی اسرائیلی کٹ مر کر تم پر قربان جائیں انشاءاللہ میری اللہ تعالی پروردگار سے دعا ہے

@ZarneshKhan5 😢😢😢😢😢😢 ایسی بےحس امت مسلمہ پر لعنت ہو

اس بچے کا ایمان پاکستان کے سارے غدار مولویوں سے کہیں افضل ہے ، صبر، بھوک، پیاس، تھکاوٹ، اپنوں کے بغیر زندگی ۔ یا خدا ہمیں معاف فرما ہمارے بس میں جو ہے ہم کر سکتے ہیں ان کو اس حال تک پہنچانے والے کو نشان عبرت بنا دے

😢

@Syed1971syed ویڈیو بنانے والا بھی دیکھ رہا بچّے کو گود میں اٹھا لیتا پتہ نہیں کُچھ کھایا پیا بھی ہے کب سے پیاسا ہے 💔

ظلم 🥺

😭😭😭😭😭🥺🥺 پتہ نہیں مسلم حکمرانوں کو ان پر رحم کیوں نہیں آتا۔وہ انہیں انسان کیوں نہیں سمجھتے

Agar itna zulm Muslims k ilawa kisi or qom pr hua hota to saari dunya Israel pr apni faujen lekr charh dorti

یقیناً

ہاۓ یہ چھوٹے چھوٹے بچے بھی بہت بڑی بڑی قربانیاں دے رہے ہیں اللہ ان کے لیے اسانیاں پیدا فرمائے امین یا رب العالمین

@RiazMeeran1 میں صدقے

ہم تو بے بس ہیں لیکن خود کو اللہ کی فوج کہنے والے اللہ اور اللہ کے محبوب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا منہ دکھائیں گے

😢😢😢😢😢

Kash ye Bacha main lye sakta Apny pass rakhta Baity ki tara, q ky mri ulad ni ha abi tak

Ya rab in ke hefazat farma

آمین ثم آمین

@_honyA_Pti 💔💔💔😭😭😭😭🤲🤲💔😭😨😥😭

🙏😪

@Athar0081 یارب العالمین 🤲

@anihahspk 😭😭😭😭😭😭😭😭

@mehr_MUFC 😭😭😭😢😢🥺🥺
That little baby is all alone! 💔🇵🇸😭😱Somebody help him, feed him, hold him! Please take care of him, someone.💞🩵🙏🙌❤️🔥🌍😰

@urwa__haider

🍉

❤️🫂

@official_kayani یا اللہ رحم فرما دے🙏🏻

@38DSN 💔💔

@Azhar_SyedH 😭😭😭😭😭
相关视频
Sensitive content
کل یاثف خان کو گولی لگی تھی،ہسپتال میں تھا لیکن اب وہاں سے انکو غائب کر دیا گیا ہے۔ کوئی پتہ نہیں زندہ ہے یا کدھر ہے۔
Arslan Baloch
223,252 次观看 • 1 年前
Sensitive content
"گھر والوں کو صرف یہ پتہ ہے کہ بیٹا کمانے گیا ہے لیکن بیٹا کما کیسے رہا ہے یہ صرف بیٹے کو پتہ ہے"
Muhammad Moavia
153,786 次观看 • 1 年前
