Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #ReleaseImranRiazKhan جوائن کریں اور سب عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے اور اس ٹرینڈ کو واپس پاکستان پینل پر لائے
189,354 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

” وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً “ ہم ضرور تمہیں اچھے اور بُرے حالات سے آزمائیں گے (القرآن 21:35)

اگر عمران ریاض باہر ہوتے تو وہ ان مظالم پہ جیسے آواز بلند کرتے وہ اور کوئی نہیں کر رہا عوام کے لیے اٹھنے والی ایک ٹکر کی آواز غائب ہے،،جیسے میڈیا والے ساتھیوں کو آواز بلند کرنی چاہیے تھی کوئی نہیں کر رہا عمران ریاض کے لیے ،وہ اس ملک کے لیے کھڑا ہے یہی جرم ہے #ReleaseImranRiazKhan

دل خون کے آنسو روتا ہے یہ سب دیکھ کر یا اللّٰہ ظالموں کی رسی کو کھینچ دے اب بس بہت ہو گیا ظلم

#ReleaseImranRiazKhan

We all Pakistani loves you. Come back. Make a new vlog. We are wating for you.

یا اللہ عمران ریاض کی حفاظت فرما

I really miss him…may Allah keep him safe and healthy…..#ReleaseImramRiazKhan

Release imran riaz Khan.. Allah Apne hifzo aman ma rakhay.

@usmanbullet2 Me b Imran Riaz Khan hu

#ReleaseImranRiazKhan
