正在加载视频...

视频加载失败

اگر تم سے مظلوم کا دفاع نہیں ہوتا تو یہ چوڑیاں پہن لو!!

275,071 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Ikram Khan 的头像
Ikram Khan2 年前

اس بندے کو تو نہیں جانتا پر بہت اچھی کلاس لی ہے جرنیلوں کی۔ اپنے عوام کو تو بار بار فتح کرلیا، اب ذرا ہمت کرکے مظلوم فلسطینیوں کی آواز بنے، ورنہ یہ بندہ تمھارے لیے پہنے کی چیز لائی ہے۔

Rana Noman Khan 的头像
Rana Noman Khan2 年前

اور ساتھ میں گھنگرو بھی پہنا دیں تاکہ روزی روٹی تو چل سکے

Osman ⭐🇵🇰⭐ 的头像
Osman ⭐🇵🇰⭐2 年前

یہ پیارے بھائی PNP party کے چیئرمین ہیں اور انکا نام ( شہیر سیالوی) ہے ❤️☝️

Usman Khan 的头像
Usman Khan2 年前

فلسطین کو چاہیے کہ پہلا ڈالر بھج کر ادھر بہت سے لوگ رینٹ پہ دستیاب ہیں ہر قسم کام تسلی بخش کروا رہے ہیں

سید اظہر حسین 的头像
سید اظہر حسین2 年前

مسلمان دشتگرد ھیں میں مسلمانوں کی دشتگردی کی مزمت کرتا ھوں :عمران خان جب وزیر اعظم تھا

Mobeena Khan 的头像
Mobeena Khan2 年前

خبردار ! ملک لوٹ لو کوئ نہیں پکڑے گا ٹوئٹ کرو گے پکڑے جاؤ گے

Muhammad Maqsood Ahmad 的头像
Muhammad Maqsood Ahmad2 年前

یہ بھی فوجی کا بیٹا ہے لانچ کیا جارہا ہے ٹیکٹس ہیں لانچ کرنے کے اور ایسی حرکتیں پہلے بہت سارے لانچ کئے گئے نئے بٹیروں نے کی ہوئ ہیں ۔نیا سکرپٹ لکھو ۔

Mohsinofficial 的头像
Mohsinofficial2 年前

We stand with Palestine

Zaheer Alam Shahria 的头像
Zaheer Alam Shahria2 年前

میں بہت دنوں سے اس بندے کا ویٹ کر رہا تھا کہ کب یہ بندہ باہر نکلے گا اس بندے کا اج باہر نکلنا بہت ضروری ہے

相关视频