正在加载视频...

视频加载失败

اگر تیز رفتار گاڑی کا ٹائر پھٹ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

18,708 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Leela🍁 的头像
Leela🍁1 年前

Kalma parh lena chahya .

Qasim Buttar 的头像
Qasim Buttar1 年前

اس میں کیا احتیاطی تدابیر بتائی گئی ہے ؟

Muhammad ❣️ IK ❤️ respect ❤️for everyone 的头像
Muhammad ❣️ IK ❤️ respect ❤️for everyone1 年前

اپ اس میں کہیں کہ اپنے ٹائروں کو چیک کرتے رہیں اگر ٹائر اپ کے خراب ہو جائیں تو فوری طور پہ چینج کروائیں اس کے بعد دوران ڈرائیونگ اگر اپ کے ٹائٹ پھٹ جائیں تو اپ اپنے ہینڈل کو کنٹرول رکھیں میرے ساتھ ایک دفعہ اسی طرح ہی ہوا تھا سو کی سپیڈ تھی مگر ہم نے کنٹرول کر لیا تھا الحمدللہ

BalochMunda 的头像
BalochMunda1 年前

😂😂😂 Wase apis ki baat hai Tarikaa Kaha par hai?? Sari game hi mind ki hoti us par control ho Jay ase waqiaat ma tu sab axha ho jata Lol

Afzaal 的头像
Afzaal1 年前

😂😂😂😂😂 omg and then i thought it ll be how to stop the car but the msg ends 😂😂😂😂😂 .

Solar Heavy 的头像
Solar Heavy1 年前

- Come Around

StormTrooper 的头像
StormTrooper1 年前

mera motorway per 3 times tire burst hoa 120kph per, gari hamesha burst tire ki direction may jaati hai or stearing wheel ko zor say pakarnay ki game hai or ahista break.

Ahmed khan 的头像
Ahmed khan1 年前

اور آخر میں یہ بھی بول دیتے کہ مرنے کے لیے تیار ہوجائے کیونکہ اپ نے وقت پر اپنے ٹائروں کا خیال کیوں نہیں رکھا

🇵🇰 BILAL🇵🇰 的头像
🇵🇰 BILAL🇵🇰1 年前

ایسی نوبت سے بچنے کی احتیاطی تدابیر بتانی چائیں تاکہ لوگ پہلے سے ہی دھیان رکھیں

🇵🇰 BILAL🇵🇰 的头像
🇵🇰 BILAL🇵🇰1 年前

گرمیوں میں ٹائیروں میں ہوا کم رکھیں 28 یا 30 تک گاڑی کی اسپیڈ 45 ٹمپریچر پر 100 تک رکھیں اگر سفر لمبا ہو تو راستے میں ایک دو جگہ رک کر آرام کر کے سفر کریں

Jamil Qureshi 的头像
Jamil Qureshi1 年前

Pull on the side.

相关视频