Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اگر خان کی رہائی چاہتے ہو تو کیا میرے ساتھ پنجاب نکلو گے؟
118,639 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

پنجاب کی عوام نکل آئی تو 9 مئی کی طرح دو دن میں ہی عمران خان جیل سے باہر ہوں گے

شیر افضل مروت بہادروں کے قبیلے سے تعلق رکھتا ہے خان کا جان باز اور جانثار ساتھی ہے

اس وقت پوری قیادت کے یکجان ہو کر نکلنے کا وقت ہے

Bravo✌️ پورا پنجاب آپ کے ساتھ ہوگا

پنجاب کے سارے پی ٹی آئی کے MNA, MPA وکلا اور باقی لوگوں کو متحرک کریں ۔ ان کے ساتھ سب لوگ باہر نکلیں ۔ اکیلے اکیلے سب نکلو گے تو بہاولپور کی طرح ہوگا

@PTI_786hk پنجاب سے ہم ضرور نکلیں گے ۔۔ اگر قیادت لیڈ کرے تو

مجھے حیرت ہوتی ہے کہ صرف ٹرینڈ ٹرینڈ کھیلنے والے سوشل میڈیا والے مروت جیسے بندے کے مخالف کیوں ہیں۔ ایسی جاندار آواز ہی خان کو باہر نکال سکتی ہے۔

@Mianjan09052208 بھائی صاحب میرے ساتھ یا فلاں کے ساتھ نکلو گے نہیں عوام کو ون پوائنٹ ایجنڈا بتاؤ کہ خان کی رہائی کس طرح ممکن ہے سیدھی بات کرو یہاں رزلٹ ہمارے ہاتھ میں دو یا ری الیکشن کی کال دو تاکہ عوام کو پتہ چلے کہ عملی طور پر اپ کے پاس کوئی پلاننگ ہے
