Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اگر دباؤ میں بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا تو قوم فیصلے کیخلاف ہوگی، جاوید لطیف #ARYNews
127,158 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

جہاں پناہ تسی بڑے بیغرت ہو تحفہ قبول کرو

قوم عمران خان کے ساتھ ہے۔ پوری قوم خان کے حق میں کھڑی ہوگی۔ ہم عوام چاہتے ہیں کہ کہ عمران خان کے حق میں امریکی دباؤ آئے اور عمران خان کے ساتھ پہلے امریکی صدر جو بائیڈن نے جو کیا صدر ٹرومپ اس کا ازالہ کریں۔ بس اتنی سی بات ہے

قوم فیصلے کے ساتھ ہوگی ۔۔ کیوں کے دباؤ میں ہی تو پکڑا ہے

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 کیا صحافت ہے اے آر وائی کی آج بھی وہ دن یاد ہے جب سے ڈش پہ آے آر واہی دیکھتے تھے آج اتنا گر گیا ہے کہ دوسال سے نہیں دیکھا

پوری پاکستانی قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے سوائے آپ جیسے کرپٹ لوگوں کے

جاوید لطیف صاحب کس قوم کی بات کرتے ہو قوم تو اپ کے ساتھ کھڑی ہی نہیں اپ تو 47 کی پیداوار ہو قوم تو عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے ۔عمران خان زندہ باد

شکلوں سے پتا چل رہا ہے کہ یہ لوگ کتنے پانی میں ہیں۔ #NoRightsNoRemittances

قوم کس کا نام رکھا ہے بیغرت انسان قوم نے آٹھ فروری کو واضح بتادیا تھا تم لوگ ایک کتے فرعون کی وجہ سے اقتدار میں اے ہو شرم کرو

کونسی قوم جو فارم47 کے ساتھ ہے، فسطائیت کے ساتھ ہے اور آپ جیسے رسہ گیروں کے ساتھ ہے جو آٹے می نمک کے برابر ہے۔ کیا آپ اور آپ والی قوم کا فیصلہ۔۔۔ جو اسکی رہائ پر قوم نکلے گی وہ اصل قوم ہوگی
