Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اگر سوشل میڈیا نہ ہوتا تو امریکی میڈیا بیہودہ گفتگو کو beep کر دیتا بہت سے لوگ بیہودگی پسند کرتے ہیں لیکن پھر بھی ایک ڈر ہوتا تھا کہ “لوگ کیا سوچیں گے” سوشل میڈیا آنے سے اندازہ ہوا کہ ایسی گفتگو زیادہ وائرل ہوتی ہے پھر دیکھتے دیکھتے... show more
58,553 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

چیمے، وہ احمد نورانی کے لاپتہ بھائیوں کا کچھ پتہ چلا، سنا ہے تم نے ان کی گمشدگی کے بعد سے مسلسل دھرنا دیا ہوا ہے؟

🎓 Library warriors, we see you! 📚 Kaiser 4: Your study sanctuary ✍️ 4-level focus adjustment 💫 Perfect thesis-writing posture 🔍 Anti-slouch technology 🌙 Midnight oil burning support 📖 Because those textbooks aren't getting lighter! 🪑✨ Ace your comfort game: 🎋 Student special: $20 off your study companion! #AndaSeat #StudentLife #StudyGoals #LibraryLife

وزیراعظم بھی بنے تھے

وہ مسخرہ ہو کے بھی اپنے ملکی مفاد کو آگے رکھ رہا ہے۔اور لالچی جرنیلوں کو فارغ کر کے ڈیپ سٹیٹ کو اپنی اوقات میں رکھنا چاہتا ہے۔جب کہ ڈیپ سٹیٹ پنگے لینے سے باز نہیں آ رہی۔

Totally agree—social media thrives on foul content, fueling its spread. Add to that, the US profits massively from global services and platforms like these, yet cries trade deficits and slaps tariffs, ignoring their own digital cash cow.

یہ یورپین کو کہہ رہا ہے چائنا اور امریکہ کی لڑائی میں کُتے والی یورپین کی ہو رہی ہے بے چارے فی الحال تو وڑے ہوئے ہیں

واقعی سوشل میڈیا نا ہوتا تو تیرا یہ ماما بھی اتنی بیہودہ باتیں نا کرسکتا.

TU kion sarda pain

Kafi chuddu analysis hai apka bhai. .. apka boss helicopter say kisi ki nagi pics phenkta tha aur dekhty dekhty woh b prime minister bun gaya. What it has to do with social media ?

Are you taking about zardari or Nawaz who dropped nude pictures of Benazir?

عمر چیمہ صاحب جو صدر ٹرمپ کر رہے ہیں ڈنکے کی چوٹ پر کر رہے ہیں جس کو جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ سکتا ہے پاکستانی سیاست دانوں کی طرح اپنے ملک میں چور بازاری نہیں مچائی ہوئی ہے پاکستانی غلیظ صحافت اب اتنی گندی ہو چکی ہے کہ اس میں سے بدبو انے لگے ہیں حق اور سچ تو چھوڑیں اب امیر اتنا پاور فل ہو گیا ہے کہ وہ کچھ بھی کر سکتا ہے اگر اج اپ لوگ صحیح ہوتے تو پاکستان کا یہ حال نہ ہوتا@UmarCheema1
