Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اگر مریم نواز کو خوش کرتے کرتے ساری عوام کو ناراض کر لیا ہے تو اب بھی وقت ہے سرعام معافی مانگیں اور عمران خان سے صلح کر لیں کیونکہ۔ #واحد_آپشن_عمران_خان
80,272 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

@SNoorPTI

@SNoorPTI انڈیا نے اپنی عوام کو ترقی پرڈال دیا ملک ترقی کررہا عوام خوشحال چندریان چاند پر پہنچ رہا اور پاکستان پٹرول بجلی آٹا چینی مہنگی کھانے پینے کے ساتھ ہر چیز کو آگ لگ چکی پوری قوم کو پتہ چل چکاکہ پاکستان کا بیڑہ غرق کرنے والے پاکستان کے اصل دشمن کرپٹ جرنیل ہیں پاکستان کا مستقبل 0+0

@SNoorPTI یہ کیا ہے؟ ایک حقیقت ہے. لوگوں کی محبت نفرت میں بدل چکی ہے . ملک عوام نے قربانیاں دے کر بنایا تھا. عوام ہی ملک بچا سکتے ہیں . کوئ دوسرا نہیں .

@SNoorPTI انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔

اللہ پاک اس ملک کے حال پر رحم کرے۔ امین

@SNoorPTI مشکل ھے اب عوام کو بیوقوف بنانا بہت مشکل ھے ۔ ابھی تو اثرات آنے شروع ھونگے زلزلے کی تباہ کاریاں ھونے میں ابھی وقت ھے

@SNoorPTI @Shada_pakistani #DGISPR sahab This is our #response to your #hate & #fascism to #PakistaniNation. جو نفرت کا پودا #عمران_خان پر حملہ کر کے لگایا ہے تم نےہمارا وعدہ ہے اس کو پھرپور بنائینگے اور تم کنجرو کو تمہاری اصل اوقات میں لا کر ہی بیٹھنگے ہم۔ یہ نفرت تمہیں بیرکوں تک پہنچائیگی #انشاءاللہ

@SNoorPTI @Fallibilist1 @OfficialDGISPR Dear Sir please keep on supporting these corrupt clowns you have imposed on us Instead on standing with Pakistani public

@SNoorPTI @OfficialDGISPR اب بھی وقت ہے۔ عوام کی فلاح و بہبود اور قانون کے مطابق الیکشن کرا دیں۔ عوام کوئی بھیڑبکریاں نہیں ہے۔ سب سمجھ رہے ہیں کہ اپ کیا گیم بنا رہے ہیں۔ اب بس کریں۔ عوام کا دل جیتنا ہے توعوامی فیصلے کریں۔ اور ہاں ہمیں پتا ہے کہ اصل طاقت اسٹیبلشمنٹ ہے اور وہی سب کر رہی ہے۔

@SNoorPTI بہت تکلیف ہوتی ہے یہ حالات دیکھ کر اللہ تعالیٰ پاکستان پر اور اس کی عوام پر رحم کرے
