Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اگر ٹھپے خود ہی لگانے تھے تو ہمیں ووٹ ڈالنے کیوں بلایا؟ ۔۔۔۔ پنجاب پولیس تو آپ کو نظر آ رہی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پنجاب کے کون سے علاقے کا کون سا پولنگ سٹیشن ہے؟
445,099 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

حیرت کی بات ہے حامد میر صاحب کو کبھی ایسی کوئی ویڈیو نہیں ملی جو مسلم لیگ نون یا پاک فوج کے حق میں ہو۔ کیا یہ محض اتفاق ہے؟

صحافی : کتنے جعلی ووٹ ڈبے میں بھر کے گیے ہیں ؟؟ پریزائیڈنگ آفیسر : ہم مجبور ہیں !!!! #VoteForImranKhan #ووٹ_عمران_خان_کا

پریزنٹنگ افیسر خود اپنے منہ سے اقرار کر رہا ہے کہ اس نے کس طرح دھاندلی کی

کب کی ویڈیو ہے آج کی یا 2018 کی؟؟؟ بنا کسی ثبوت کے الیکشن کو متنازع بنانا ان لفافوں کی عادت ہوچکی ہے

میر صاحب یہ گجرات ہے *آج کا دن 8 فروری کی طرح بہت اہم ہے اگر اج ہم جیت گئے تو بے گناہ قیدی نمبر 804 کو بہت ہی زیادہ حوصلہ مل جائیگا🫶❤* *نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب*

سارا پنجاب کا الیکشن ایسا ہو رہا ہے۔ قاضی اور حافظ کا دور پاکستان کہ لیے نیتن یاہو سے بھی برتر ہے۔

گجرات میں کھلم کھلا دھاندلی ہو رہی ہے

گجرات ہے یہ پیچھے بول بھی رہی ہے عورت کے ٹریکٹر کو مہرے لگ رہی ہے
